Browsing tag

FBR

پاکستان کا بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا، نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز سے رابطہ کیا اور بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ نگران وزیر خزانہ […]

ملکی کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی محصولات کی ریکارڈ وصولی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ محصولات کی مد میں 7 ہزار ارب روپے اکٹھے کر لئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں سات ہزار ارب روپے اکٹھے کر لئے […]

ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ بجٹ میں 7 سو ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز لگائے جائیں گے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح […]

بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کیے جائیں گے۔ ایف بی آر رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال 19 سو ارب اضافی اکٹھے کرے گا، نان فائلرز کیلئے میوچل فنڈز، رئیل انویسٹمنٹ ٹرسٹ پر 30 فیصد سے زائد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

ملکی ایئر پورٹس سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کے تمام انٹرنیشنل ائیر پورٹس کے ذریعے سے بھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستانی بندرگاہوں کے بعد ایئر پورٹس سے پھر زمینی راستے کے ذریعے افغانستان بھجوانے کیلیے چمن، طورخم اور غلام خان کسٹمز سٹیشنز کیلیے ڈسپیچ ہوگا، ایف بی […]

اوورسیز پاکستانیوں کو 15ہزار ڈالر تک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایف بی آر نے اوورسیز پاکستانیوں کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان کسٹمز ڈیوٹی کے بغیر لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکیوں اور سیاحوں کو اپنے ساتھ ذاتی استعمال کیلئے ایپرل اور کپڑوں کے علاوہ 8سوڈالر تک ذاتی اشیاء اپنے ساتھ کسٹمز ڈیوٹی کے بغیرلانے کی […]

ایف بی آر نے تاریخ میں پہلی بار 6ہزار ارب روپے سے زائد محصولات جمع کرلئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر )نے 6 ہزار ارب (6 کھرب) سے زائد محصولات جمع کرلیے۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہ کہ فیڈرل بیورو آف ریونیو نے رواں مالی سال کے لیے مقرر کیے گئے 5829 ارب روپے کے ابتدائی ہدف کو گزشتہ […]

آئی ایم ایف کا بجٹ میں انکم ٹیکس رعایتیں ،مراعات ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجٹ میں انکم ٹیکس کی رعایتیں اور مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیاہے ۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کی تیاریاں شروع کردی ہیں، سالانہ 10 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز […]

مئی میں گذشتہ سال کی نسبت 103ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مئی کے مہینے میں جمع ہونے والے ٹیکس کی رقم 490 ارب روپے رہی ہے۔جو گذشتہ برس کے اسی مہینے کی نسبت 103ارب روپے زیادہ ہے۔ بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں وزیر خزانہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے […]

ایف بی آر کا ریئل اسٹیٹ ایجنٹس سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی ایف بی آر سے رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئی ہے ۔ اب کوئی بھی سرکاری یا نجی ڈویلپمنٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ ایجنٹ سے بزنس نہیں کر سکے گی اور ایف بی آرغیر منقولہ پراپرٹی کی ٹرانسفر یا رجسٹریشن بھی نہیں ہو سکے گی۔ ایف بی […]

ایف بی آر نے 500ارب زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان مشیر خزانہ شوکت ترین مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیاہے ۔ ترجمان مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے گزشتہ برس کی نسبت 37فیصد زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا ہےجبکہ انکم […]

کاروباری سہولت کیلئےویئر ہاؤسنگ عرصے کی مدت میں 25نومبر تک توسیع

اسلام آبادٗ  (پاک ترک نیوز) ایف بی آر کی جانب سے کاروباری سہولت کیلئےویئر ہاؤسنگ عرصے کی مدت میں 25 نومبر تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا ۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ متعین کردہ عرصہ سے زائد پر موجود نان کلیئرڈاشیا پر عائد سرچارج پر چھوٹ دی جائے گی۔زائد نان کلیئرڈاشیا پر […]

ایف بی آر افسران کا بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کا اختیار بحال

کراچی (پاک ترک نیوز )ایف بی آر نےٹیکس کی وصولی کیلئے ایف بی آرافسران کا بینک اکاونٹ منجمد کرنے کا اختیار بحال کردیا گیا ہے ۔ ایف بی آر نے بینک اکاونٹ کو منجمد کرنے کے لئے 24 گھنٹے کی پیشگی اطلاع کی شرط ختم کردی ہے جس کے بعد ایف بی آر افسران اب […]