Browsing tag

#fedrelcabint

ہمیں ملکی مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکی مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے۔پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ بعدازاں کابینہ اجلاس […]

ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کے الزامات کی انکوائرین کیلیے کمیشن کے قیام کی منظوری سمیت دیگر معاملات کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن بارہ بجے ہوگا۔ جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے الزامات کی انکوائری کیلئے […]

وفاقی وزرا کو قلمدان تفویض، اسحاق ڈار وزیر خارجہ اور محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ کے ارکان کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ جبکہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض کرنے کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خواجہ آصف وزیر دفاع ہوں گے جبکہ انہیں […]

صدر مملکت آصف علی زرداری آج وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدرمملکت آصف علی زرداری آج سہ پہر 3 بجے وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے اور وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا حجم 12 سے 14 اراکین تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت توانائی، وزارت منصوبہ بندی اور وزارت داخلہ کے قلمدان […]

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد وزارت داخلہ نے تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس […]

وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں 7.91روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں 7روپے 91پیسے فی یونٹ کی اضافے کی منظوی دی گئی ۔خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں26 جولائی سےساڑھے تین روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا […]