Browsing tag

#fedrelgoverment

حکومت کا بینکوں کے منافع پر 15 فیصد انکم ٹیکس واپس لینے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے بینکوں کے منافع پر 15 فیصد انکم ٹیکس واپس لینے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت ممکنہ طور پر فنانس ڈویژن کو قرضوں کی توسیع سے حاصل ہونے والے بینکوں کے منافع پر 15 فیصد تک اضافی انکم ٹیکس ختم کر دے گی۔ یہ فیصلہ فنانس ایکٹ […]

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

سلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عیدالاضحی کی تعطیلات 29 جون بروز جمعرات ،30جون جمتہ المبارک اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ہوں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا تھا، عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ ذوالحج […]

وفاقی حکومت نے جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل دیے گئے کمیشن سے […]

وفاقی حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کافیصلہ کرلیا، سیکشن57میں ترمیم کے بعد انتخابات کیلئے پولنگ ڈے تجویز کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہوگا۔ انتخابات کی تاریخ صرف الیکشن کمیشن دے، اس سلسلے میں وفاقی حکومت نےالیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ سیکشن 58 کے […]

وفاقی حکومت کے قرضے بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ سٹیٹ بنک کے مطابق وفاقی حکومت کے ملکی قرضے 26ہزار827 ارب10 کروڑ روپے ہو گئے جبکہ غیر ملکی قرضے14ہزار146ارب روپے سے بڑھ گئے۔ سٹیٹ بنک کی دستاویزات کے مطابق موجودہ […]