Browsing tag

#fifa

قطر نے فٹبال ورلڈ شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی ۔ قطر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کووِڈ کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم کر دی ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز میں اضافے کی صورت میں […]

فیفا ورلڈ کپ 2022قطرفائنل رائونڈ ،ٹکٹوں کی فروخت آج سےشروع ہو گی

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر کے فائنل رائونڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی ۔20 نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لیں گی، فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔ منتظمین کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز دوپہر سے ہو گا اور تمام ٹکٹوں کی […]

قطر فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر۔ دوحہ میں تین نئے فائیو سٹار ہوٹل کھلنے کے لئے تیار

دوحہ (پاک ترک نیوز قطر میں ہونے والے عالمی فٹ بال کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں شائقین فٹبال کے لیے تین نئے فائیو سٹار ہوٹل کھلنے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئےہیں۔ ورلڈ کپ کے میزبان کے طور پر قطر دس لاکھ سے زائد شائقین فٹبال کی میزبانی کرے گا۔ قطر میں […]

قطر میں ہونیوالے فٹبال ورلڈ کپ کی ریکارڈ 24لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ کیلئے ریکارڈ 24لاکھ سے زائد ٹکٹیں فروخت ہو گئیں۔ فیفا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کی سب سے زیادہ ٹکٹ خریدنے والوں میں ورلڈ کپ کے میزبان قطر کے علاوہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہری شامل ہیں۔ قطر میں ہونے والا […]

فٹبال کی عالمی باڈی فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کر دی

زیورخ(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کر دی۔ انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ فیفا کونسل کے بیورو نے متفقہ طور پر لیا ہے۔ اس حوالے […]

فیفا نے پاکستان کی رکنیت بحال کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی۔پابندی ہٹنے کے بعد پاکستانی ٹیموں پر انٹرنیشنل فٹبال کے دروازے کھل گئے جب کہ ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا۔فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی الیکشن کیلئے پیش رفت کرے گی۔ پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ 29 جون […]

قطر فٹ بال ورلڈکپ کے 12لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت

  دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر 2022 فٹ بال ورلڈ کپ کے اب تک 12لاکھ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ٹکٹوں کی فروخت کا تازہ ترین مرحلہ دوکروڑ 35لاکھ سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستوں کی عمومی قرعہ اندازی کے ذریعے اپریل کے آخر میں مکمل ہوا تھا۔ فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا […]

فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026کے میزبان شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔فٹبال ورلڈکپ 2026 امریکا کے 11، میکسیکو کے 3 اور کینیڈا کے 2 شہروں میں ہوں گے جبکہ جن شہروں میں میچز منتعقد ہوں گے انکے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ امریکاکے شہر لاس اینجلس، ہیوسٹن، نیویارک/نیو جرسی، میامی، اٹلانٹا، سیٹل، […]

فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی ایک روزہ دورےپر لاہور پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی ایک روزہ دورےپر لاہور پہنچ گئی۔ فرانسیسی فٹبالر کرسٹن کریمبیو فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ لاہور کے علامہ اقبال ائرپورٹ پہنچے ۔پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 2022 ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ […]

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی 7جون کو پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی 7جون کو پاکستان پہنچے گی۔ٹرافی ازبکستان سے ایک روزہ کیلئے پاکستان پہنچے گی جہاں اس کی منزل کو تبدیل کردیا گیا ہے ۔ اب فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اسلام آباد کی بجائے لاہور جائے گی جہاں مقامی ہوٹل میں ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی کرائی […]

فٹبال ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ خواتین ریفریز خدمات نبھائیں گی

دوحہ (پاک ترک نیوز) 2022میں قطر میں ہونیوالے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ خواتین ریفریز اور تین اسسٹنٹ ریفرز خدمات انجام دیں گے ۔ مردوں کے عالمی ورلڈ کپ مقابلوں میں پہلی بار خواتین ریفریز خدمات انجام دیں گی۔ فیفا نے آفیشلز کی لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مجموعی طور پر چھتیس […]

فیفا ویڈیو گیم آئندہ سال "ای اے سپورٹس ایف سی” کے نام سے تیار کی جائے گی

نیویارک (پاک ترک نیوز) رواں سال کی فیفا 23 آخری فیفا ویڈیوگیم ہو گی جو فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی کے نام کا استعمال کرے گی کیونکہ امریکی ویڈیو گیم پبلشر الیکٹرانک آرٹس نے کہا ہے کہ وہ اس گیم کو آئندہ سے "ای اے سپورٹس ایف سی” کا نام دےرہے ہیں۔ الیکٹرانک آرٹس […]

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی قرعہ اندازی آج ہوگی

دوحہ (پاک ترک نیوز) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے گروپ مرحلے کی قرعہ اندازی آج جمعہ کی شام قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگی۔جس کے ساتھ ہی فٹبال ورلڈ کپ کا آفیشل گانا بھی ریلیز کر دیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے 32 میں سے 29 ممالک نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی […]

فیفا نے روس پر فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت پر پابندی عائد کردی

زیورخ (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے باعث فیفا نے روس پر فٹبال ورلڈ میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس پر فٹبال ورلڈ کپ اور دیگر تمام مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے ۔ فیفا اور یوئیفا […]

ترکی فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے 3250سکیورٹی اہلکار قطر بھیجے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی فٹ بال ورلڈ کپ کیلئے اپنے 3250سکیورٹی اہلکار قطر بھیجے گا۔ انطالیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکار میں 300رائٹ پولیس اہلکار،100ترک سپیشل فورس کے اہلکار اور 50بارودی مواد کی نشاندہی کرنے والے کتے اور ان کے […]

فیفا نے 2021ء کے ایوارڈز کا اعلان کر دیا، رابرٹ لیوینڈوسکی مرد اور الیکسیا پوٹیلس بہترین خاتون کھلاڑی قرار

زیورخ (پاک ترک نیوز)فیفا نے سال 2021ء کے لئے بہترین کھلاڑیوں سمیت تمام درجہ بندیوں میں نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے ہے جس میں بہترین مرد کھلاڑی کا ایوارڈبایرن میونخ کے پولش اسٹار رابرٹ لیوینڈوسکی نےجیتاہے۔ جبکہ رسلونا فیمینی کی ہسپانوی مڈفیلڈر الیکسیا پوٹیلس نےبہترین خاتون کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔ فیفا کے […]

فٹبال ورلڈکپ کے پلے آف مرحلے میں ترکی کا سامنا پرتگال سے ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز)فٹبال کے عالمی کپ 2022ء کے جاری پلے آف مرحلے میں ترکی کا مقابلہ ایک بڑے حریف پرتگال سے ہوگا۔اس بات کا فیصلہ جمعہ کی شب مکمل ہونے والے پلے آف مرحلے کےڈرازمیں کیا گیا ہے۔جو تین گروپوں میں 12 ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ قبل ازیں ترک قومی فٹبال ٹیم […]

فیفا نے کھلاڑیوں اور کوچز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

زیورخ (پاک ترک نیوز)انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن (فیفا) نے رواں سال 2021 کے لئے بہترین کھلاڑیوں ، کوچز اور گول کیپرز کےانتخاب کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔مرد وں میں میسی، رونالڈواور محمد صلاح سمیت 11 کھلاڑی اور خواتین میں 13 کھلاڑی شامل ہیں۔اسی طرح کوچز کی کیٹگری میں سات مرد اور پانچ خواتین […]