Browsing tag

#fifaworldcup

میسی کی قطر ورلڈ کپ کی دوران پہنی جرسیوں کی نیلامی سے ریکارڈ آمدنی متوقع

ارجنٹینیا (پاک ترک نیوز) ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر اور فیفا ورلڈ کپ 2022کے فاتح کپتان میسی کی میگا ایونٹ میں پہنی گئی 6جرسیوں کی نیلامی سے ریکارڈ آمدنی کی توقع ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مشہور نیلامی کرنے والی کمپنی Sotheby’s کی جانب سے توقع کی گئی ہے کہ لیونل میسی کی جانب سے گزشتہ سال […]

سعودی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل بھرپور پریکٹس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل پریکٹس میں مصروف ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی ٹیم نے اتوار الأحصا میں ٹریننگ کی۔ انہیں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میچز میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے۔ طبی […]

وزیراعظم سے قطر کے سفیر کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں ریاست قطر کے سفیر عزت مآب شیخ سعود بن عبدالرحمن الثانی نے آج ملاقات کی۔ قطر کے سفیر نے وزیراعظم کو امیر قطر کا […]

فرانسیسی فٹبالر کریم بینزما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی ٹیم کے فٹبالر کریم بینزما نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بینزما ریال میڈرڈ کی جانب سے کلب فٹبال کھیلنا جاری رکھیں گے۔ بینزما نے فرانس کے لیے 97 میچز میں 37 گول کیے وہ انجری کے باعث قطر ورلڈکپ سے باہر ہوئے تھے۔ فٹبالر نے اپنے ایک پیغام میں کہا […]

میسی کا فی الحال ریٹائرمنٹ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) ارجنٹان کو ورلڈ کپ کا فاتح ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے فی الحال ریٹائرمنٹ کا نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے لیونل میسی کا کہنا تھا کہ خوش قسمت ہوں کہ کیریئر میں ہر ٹائٹل کا حصہ بنا ہوں اور یہ ورلڈ کپ ٹرافی تھی جو میرے […]

قطر چینی پانڈوں کا تحفہ حاصل کرنیوالا مشرق وسطی کا پہلا ملک

دوہا(پاک ترک نیوز) قطر چین کی جانب سے پانڈوں کا تحفہ حاصل کرنے والا مشرق وسطی کا پہلا ملک بن گیا ۔ قطر کو چین کی جانب سے پانڈوں کا جوڑا تحفے میں دیا گیا ہے جن کا نام سہیل اور سوریا ہے۔ پانڈے کے اس جوڑے کو لگژری ایئر کنڈیشنڈ حصے میں رکھا گیا […]

سعودی حکومت نے فیفا ورلڈ کپ شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کردیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی حکومت نے قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ لینے والے شائقین کیلئے مفت عمرہ ویزا کا اعلان کیا ہے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کے پاس حیا کارڈ اور قطر میں فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کی دستاویزات موجود ہیں، اُن افراد کے لیے […]

فیفا ورلڈ کپ میں سکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ 2022کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ نور خان ایئر بیس سے قطر روانہ ہو گیا ۔ پاک فوج کے دستے میں آفسرز ، جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور جوان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج فیفا ورلڈ کپ 2022 […]

شائقین فٹبال کو دوحہ پہنچانے کے لئے قطر ائیرویز نے خلیجی ائرلائنوں سے شراکت داری کر لی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر ایئرویز فیفا ورلڈ کپ میں فٹ بال شائقین کو بڑی تعداد میں دوحہ پہنچانے کے لیے سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ایئرلائنز کے ساتھ شراکت داری کر رہی ہے۔ قطری میڈیا کےمطابق اس بات کا علان قطر ایئرویز کے سی ای او اکبر الباقر نے گذشتہ روز اپنے ایک بیان […]