Browsing tag

#fighterpilot

بھارت میں پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئی۔اتر پردیش کے گاؤں جاسووار سے تعلق رکھنے والی ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں شامل ہونیوالی ریاست کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بھی ہوں گی۔ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ میں فلائٹ لیفٹیننٹ آو انی چترویدی سے متاثر تھی اور انہیں […]