Browsing tag

#finanace

حکومت کے سفید ہاتھیوں سے چھٹکارا کون دلائے گا

از : سہیل شہریار وزارت خزانہ نے حکومت کے کاروباری اداروں کی مالی سال 2020-21اورمالی سال2021-22کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کے ان سفید ہاتھیوں نے دو مالی سالوں کے دوران 10کھرب 39ارب 50کروڑ روپے سے زیادہ کانقصان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے عالمی […]

سعودی عرب کے آئندہ سال کے بجٹ کا خاکہ پیش کر دیا گیا۔ آمدن 10123ارب ریال اوراخراجات10114ارب ریال ہونگے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت خزانہ نے ملک کےقومی بجٹ 2023 کا ابتدائی خاکہ پیش کردیا ہے۔ جس کے مطابق آئندہ بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ ایک کھرب 114 ارب ریال اور مجموعی آمدنی ایک کھرب 123 ارب ریال متوقع ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق 2023 کے قومی بجٹ میں 9 ارب ریال […]