نئی حکومت کا آئی ایم ایف سے 10بلین ڈالر قرض پروگرام پر دستخط کرنے کا امکان
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں نئی آنے والی حکومت کا آئی ایم ایف کے ساتھ 10 بلین ڈالر کے قرضے کے نئے پروگرام پر دستخط کرنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ اپنے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت تین سال کا نیا قرض حاصل کرنے کے حوالے سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی […]