Browsing tag

#finance

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، ٹیکس سلیب میں ردو بدل ممکن، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر احتجاج مسترد کردیا اور کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، نان فائلرز کیلے ٹیکس کی شرح 45 فیصد اس لیے کی تاکہ وہ سوچے فائلرز کی اصطلاح بھی پاکستان میں ہی ہے۔ اسلام […]

پاکستان کو چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی ڈائریکٹرکمیونیکیشن جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہوگی۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی زیک نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ نیا پروگرام معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے حکام کی فوری کوششوں کو […]

آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ اجلاس آج، پاکستان ایجنڈے میں شامل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کے ایکسٹرنل فنانسنگ پلان پر رضامند ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف نے آج اجلاس ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ […]

یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری،یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔ فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا۔یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے […]

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج دس روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا ۔ آئی ایم ایف کیساتھ نویں اقتصادی جائزے کی تکمیل پر پروگرام ٹریک پر آنے اور ایک ارب دس کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے ۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )اور پاکستان کے درمیان نویں اقتصادی […]

پاکستان کوڈالرکے ایکس چینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی: آئی ایم ایف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹرپریز نے کہا ہے کہ پاکستان سے مزید بات چیت جاری رکھنا چاہتے ہیں، اہداف کا ازسرنو جائزہ لینا ہوگا۔ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا، پاکستان کوڈالرکے […]

دیوالیہ ہونے کا صرف 10فیصد امکان ہے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی رہنما نے ملک کے دیوالیہ ہونے کے امکانات کو93 فیصد پیش کیا جو کہ درست نہیں ہے بلکہ 10فیصد امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ بین الاقومی […]

آئی ایم ایف کا پروگرام بحالی کیلئے اظہار آمادگی کا خط موصول

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) کی جانب سے پاکستان کو پروگرام بحالی کیلئے آمادگی کا خط موصول ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کیا گیا لیٹر آف انٹینٹ پاکستان کو موصول ہوگیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے کی […]

ترک وزیر خزانہ سے برآمد کنندگان کی ملاقات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خزانہ و خزانہ نورالدین نباتی نے برآمد کنندگان اور آٹو موٹیو ڈسٹری بیوٹرز کے وفود سے ملاقات کی۔ نباتی نے کہا کہ ہم نے اپنی حالیہ پالیسیوں اور اصل موضوعات پر ایک جامع مشاورتی میٹنگ منعقد کی ہے، خاص طور پر ترکی کی معیشت کا ماڈل سرمایہ کاری، پیداوار، […]