Browsing tag

#financebill

فنانس بل 2024کا آج سے اطلاق، مقامی گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔ مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ […]

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی۔ قائممقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023 پر دستخط کر دیئے ہیں، صادق سنجرانی کے دستخط سے بجٹ کی منظوری کاعمل مکمل ہوگیا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی نے فنانس بل کی منظوری دی تھی جس […]

صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس (سپلیمنٹری )بل 2023کی منظوری دیدی ہے۔صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔قومی اسمبلی میں منظوری کے بعد […]

وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں فنانس ترمیمی بل کی منظوری دیدی گئی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نےکابینہ اجلاس میں بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا۔کابینہ منظوری کےبعدمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل کے نکات پر […]