Browsing tag

#financeminister

آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، معیشت کیلئے […]

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام کو ہوگا۔ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا۔ اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس اورایتھیلیٹ ارشد ندیم کو شاندار کارکردگی پر25 لاکھ روپے انعام دینے کی بھی […]

ترک وزیر خزانہ کی مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلزپارٹی رہنمائوں سے ملاقات

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خزانہ مہمت سمیک نے مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پارٹی کے نائب رہنما برائے اقتصادی اور یالقین کراٹے پے سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ترک وزیر خزانہ مہمت سمیک نے مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) کے نائب رہنما برائے اقتصادی امور یالقین کراٹےپے سے ملاقات کی، جس […]

سازگار نتائج کیلیے عوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سازگار نتائج کے لیے عوام اور تاجر برادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی ۔ نئے مالی سال کے بجٹ پر تبادلہ خیال کیا اور حکومت کی جاری کوششوں کو سراہتے ہوئے […]

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، ٹیکس سلیب میں ردو بدل ممکن، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر احتجاج مسترد کردیا اور کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، نان فائلرز کیلے ٹیکس کی شرح 45 فیصد اس لیے کی تاکہ وہ سوچے فائلرز کی اصطلاح بھی پاکستان میں ہی ہے۔ اسلام […]

نئے مالی سال کیلئے 18 ہزار 877 ارب کا بجٹ پیش، 8338 ارب روپے خسارہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کے زیر صدارت قومی اسمبلی کا بجٹ 2024-2025 […]

معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ

شینزن (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔ چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی پر انحصار […]

آئی ایم ایف مشن کا معیشت کی بہتری کیلئے پاکستان کے اقدامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ مذاکرات کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد وزارت خزانہ پہنچا جہاں آئی ایم ایف مشن اور وزارت خزانہ حکام کے درمیان تعارفی سیشن ہوا، پاکستان کی معاشی ٹیم کی قیادت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب […]

حکومت مالی بوجھ میں کمی کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور کر رہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بتدریج مستحکم ہو رہی ہے۔ معیشت پر پڑنے والے مالیاتی دباؤ کو کم کرنے کے لئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے اور پنشن کی ادائیگیوں کی تنظیم نو کی تجویززیر غور ہے۔ گذشتہ روز کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر اطلاعات عطا […]

حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں، نجی سیکٹر کو ملک چلانا ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام بزنس کرنا نہیں ہے، نجی سیکٹر کو آگے اور وزراء کو پیچھے بیٹھنا چاہیے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیرخزانہ نے کہا کہ ہم 24ویں […]

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹی فکیشن کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب کرلیے۔ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر […]

معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جون تک زرمبادلہ ذخائر 9 سے 10 ارب ڈالر تک […]

آئی ایم ایف کا قرض منظور ہوا تو حکومت این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرے گی،وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا قرض منظور ہوا تو حکومت این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کرے گی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑے بیل آؤٹ پروگرام کی توقع ظاہر […]

آئی ایم ایف سمیت تمام مالیاتی اداروں سے بات چیت مثبت رہی: وزیر خزانہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف سمیت تمام مالیاتی اداروں سے بات چیت کو مثبت قرار دیا۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مختلف عالمی اداروں کے ساتھ ملکر متعدد منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، پاکستان کم ازکم 6 ارب ڈالر کا نیا پروگرام لے گا، قرض پر […]

وفاقی وزیرخزانہ کی امریکی عہدیداران سے ملاقات

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکہ کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات ورلڈ بینک ہیڈکوارٹر میں ہوئی جہاں وزیر خزانہ نے امریکی عہدیداران کو پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ […]

وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں جاری ہیں جن میں مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیا جا رہا ہے۔ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق […]

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )اورعالمی بینک کاسالانہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگا، وزیرخزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے قرض کے نئے پروگرام کیلئے درخواست کرے گا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )اورورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کاآغازآج سےواشنگٹن میں ہوگا، وزیرخزانہ کی […]

آئی ایم ایف نے سبسڈی کی مخالفت نہیں کی ،وزیر خزانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دعویٰ کیا کہ یہ غلط فہمی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سبسڈی کی مخالفت کی جبکہ وہ چاہتا ہے کہ ہدف کو بڑھایا جائے۔ انہوں نے کراچی میں یوٹیلٹی اسٹور کے دورے کے دوران میڈیا کو بتایا کہ حقیقت یہ ہے […]

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وزیرخزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری بہتراندازسے آگے بڑھ رہی ہے، جون تک نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرائیویٹائزیشن کے حوالے سے پی آئی اے پر […]

آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں: محمد اورنگزیب

کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں۔ کراچی میں سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ 14 اور 15 اپریل کو آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ہوں گے، واشنگٹن […]