Browsing tag

#financeminister

توسیعی فنڈ سہولت کے لئے آئی ایم ایف سے آئندہ ماہ بات چیت ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے معاملے پر اگلے ماہ واشنگٹن میں بات چیت کی جائے گی کیونکہ ملک مکمل پیمانے پر معاشی بحران کو ختم کرنے کی طرف دیکھ رہا ہے۔ […]

آئی ایم ایف سے ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت پروگرام لینا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے تاریخی طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تسلسل سے ہی معاشی نظم و ضبط رہے گا۔ معیشت […]

آئی ایم ایف مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے […]

وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دے دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دے دیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ موجودہ مالی سال مشکل ہوگا، پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کیلئے جلد رسمی درخواست کرے گا۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ […]

اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ کی تشکیل پر مشاورت مکمل ہو گئی، سینیٹر اسحاق ڈار وزیر خزانہ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ معروف بینکر محمد اورنگزیب کو وزیر خزانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ احسن اقبال وزیر داخلہ، عطاء تارڑ کو وزیر اطلاعات بنانے پر غور کیا […]

پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیںیقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔ بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف نے چینی […]

چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہناہےکہچین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ چین نے پاکستان کا 2 ارب 40 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے۔ چین […]

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق ،وزارت خزانہ کے امور کی نگرانی بھی ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر اتفاق کرلیا گیا جبکہوفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران سیٹ اپ میں وزارت خزانہ امور کی نگرانی بھی ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلیے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے نام […]

گزشتہ حکومت کے شرائط پر عمل نہ کرنے سے بہت مشکلات درپیش آئیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے شرائط پر عمل نہ کرنے سے بہت مشکلات درپیش آئیں۔ افراطِ زر کی شرح 7 فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے […]

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہو گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط سٹیٹ […]

سعودی عرب نے سٹیٹ بینک میں 2 ارب ڈالر جمع کردیئے ،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 2 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کروا دیے گئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سعودی عرب کی جانب سے سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ آگئے ہیں، […]

قومی ایئرلائن خسارے سے نکلنے کی استعداد رکھتی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن خسارے سے نکلے کی استعداد رکھتی ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی صدارت میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لاینز کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن کو موجودہ […]

سود سے نظام کو پاک کرنے کیلئے مزید منازل طے کریں گے،اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سود سے نظام کو پاک کرنے کیلئے مزید منازل طے کریں گے۔ قومی بچت سکیم کے تحت شریعت کے مطابق مصنوعات کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام آگے لے جانے […]

آئی ایم ایف کی مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز کی شرط تسلیم کرلی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام نکات پر عمل مکمل کر دیا، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز مان لی، ایک سے زائد اداروں میں پنشن ختم کی جا رہی ہے، اب مانیٹری فنڈ سے معاہدہ ہو جائے تو بسم […]

آئی ایم ایف معاہدہ میں تاخیر ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے حکومتی کوششیں ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک پر بھی بات […]

ایف بی آرکے ریونیو کا ہدف 9200ارب روپے رکھا گیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے ریونیو کا ہدف 9200ارب روپے رکھا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر چیئرمین مجھ سے اجازت لینے کے بعد کمیٹی تشکیل دیں گے، ایک کمیٹی غلطیاں […]

کوئی ایسی چیز نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاوٹ ہو،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی ایسی چیز نہیں جو آئی ایم ایف معاہدہ میں رکاروٹ بن جائے۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی معیشت میں اتنی سکت ہے کہ عوام کوریلیف دے سکے۔ دنیا بھر میں ہر جگہ مہنگائی […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہو گا،700 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کرے گی ۔بجٹ کا حجم 13 ہزار 800 روپے سے زائد جبکہ 700ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ کا حجم 13 ہزار 800 ارب روپے […]

تمام ادائیگیاں وقت پر کریں گے اور ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام ادائیگیاں وقت پر کریں گے اور ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا۔ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے۔ پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں، ملک ڈیفالٹ نہیں ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق […]

بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائیں گے،مفتاح اسماعیل

  کراچی (پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ رہنما مفتاح اسماعیل نے خبردار کیا ہے کہ بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال […]