Browsing tag

finland

یورپ کو دفاعی اخراجات اور باہمی ہم آہنگی بڑھانا ہوگی، فن لینڈ کے وزیر اعظم کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

برسلز (پاک ترک نیوز) سویڈن اور ناروے کی نیٹو میں شمولیت کے بعد نورڈک خطے میں مغربی اتحادیوں کی روس کے ساتھ کشیدگی کے آثار بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری اورپو نےگذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کو بھجوائے گئے اپنے خط میں کیا ہے۔ انہوں نے مغربی اتحادیوں کو […]

نورڈک رسپانس 2024جاری15 دنوں کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ S-400s F-35s کو ٹریک کرے گا۔

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) روس کی سرحد کے ساتھ نیٹو کی سب سے بڑی مشقوں میں سے ایک نورڈک رسپانس 2024 جاری ہے۔ اس 15روزہ مشق کی میزبانی نیٹو کے نئے اراکین میں سے ایک فن لینڈ کررہا ہے۔ اور اس میں نیٹو کے ممکنہ اراکین سویڈن اور ناروے بھی مہمان نوازی کر رہے ہیں۔ […]

سویڈن کی جانب سے مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی درخواستوں پر مثبت جواب کے منتظر ہیں ،ترک وزیر انصاف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش وزیر انصاف یلمازتُنچ کا کہنا ہے کہ سویڈن کی جانب سے ترکیہ کو مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کی درخواستوں کا مثبت جواب دینے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن کی نیٹو شمولیت کے حوالے سے پارلیمنٹ، جب موسم خزاں میں چھٹیوں سے واپس آئے گی، تو اس […]

دنیا کا سب سے بڑاکروز جہاز ـ” آئکن آف دی سیز "جنوری 2024میں پہلے سفر پر روانہ ہوگا

ٹرکو ۔فن لینڈ(پاک ترک نیوز) کووڈ۔19کے وبائی مرض کے بعد کروز کی بکنگ دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ لگژری لائنرزکی تیاری کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔اور اسی حوالے سے فن لینڈ کے ایک شپ یارڈ میں دنیا کے سب سے بڑا کروز جہازکا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ رائل کیریبین […]

نیٹو سربراہ کا ترکیہ کو سویڈن کی نیٹو شمولیت کو ویٹو نہ کرنے پر زور

استنبول (پاک ترک نیوز) نیٹو سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے ترکیہ پر زور دیا ہے کہ سویڈن کی نیٹوشمولیت کو ویٹو نہ کرے ۔ سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے اتوار کو استنبول میں ترک صدر رجب اور ان کے نئے تعینات ہونے والے وزیر خارجہ، انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ ہاکان فیدان سے ملاقات […]

فن لینڈ نیٹو اتحاد کا 31 واں رکن بن گیا

  برسلز (پاک ترک نیوز ) فن لینڈ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ( نیٹو ) سکیورٹی اتحاد کا 31 واں رکن بن گیا۔ فن لینڈ کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت کے بعد نیٹو ہیڈکوارٹرز کے باہر فن لینڈ کا پرچم لہرانے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سمیت دیگر […]

فن لینڈ آج نیٹو کا 31 واں رکن بن جائے گا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) فن لینڈ آج نیٹو کا 31 واں رکن بن جائے گا۔ سیکرٹری جنرل نیٹو جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ فن لینڈ کا جھنڈا آج نیٹو ہیڈ کوارٹر کے باہر لہرا دیا جائے گا۔ سٹولٹن برگ نے برسلز میں نیٹو کے وزرائے خارجہ کے تاریخی اجلاس کے موقع پر صحافیوں […]

ترک پارلیمنٹ نے فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کی توثیق کردی

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی پارلیمنٹ نے فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کی توثیق کر دی۔ تفصیلات کےم طابق ترک پارلیمنٹ نے فن لینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کی اجازت دینے کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے، جس سے فن لینڈ کے نیٹو دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی آخری […]

ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان سہ فریقی مذاکرات9مارچ سے دوبارہ شروع ہوں گے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکیہ توقع کرتا ہے کہ دونوں نورڈک ممالک دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے انقرہ کے خدشات کو دور کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کی رکنیت کا انحصار نیٹو کے ارکان ترکیہ اور ہنگری کے الحاق […]

یورپ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مذموم واقعات کے بعد ترکیہ میں دہشتگردی کا خطرہ، سیکورٹی بڑھادی گئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ترکیہ نے اسلام مخالف اور ترک مخالف حملوں جن میں حال ہی میں یورپ میں قرآن کو نذر آتش کیا گیا ہےکے بعد اپنے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت نے گذشتہ روز جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

فن لینڈ کی پولیس کسی کو قرآن پاک کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دے گی، فینش پولیس کا بیان

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) فن لینڈ کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ کسی کو بھی قرآن پاک کو جلانے کی اجازت نہیں دے گی۔کیونکہ ملک کے قوانین اس طرح کے عمل کی اجازت نہیں دیتے جن سے معاشرے میں مذہبی امن کی خلاف ورزی ہو۔ فن لینڈ کے میڈیا میں پیر کے روز پولیس […]

ترکیہ نیٹو شمولیت کیلئے فن لینڈ کی حمایت کر سکتا ہے ،سویڈن کی نہیں ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکیہ فن لینڈ کی نیٹو اتحاد میں شمولیت پر راضی ہو سکتا ہے لیکن سویڈن کی شمولیت پر رضا مندی ظاہر نہیں کرے گا۔ ترکیہ کے صدر نے اپنے حالیہ بیان میں سویڈن کی جانب سے مبینہ طور پر کرد عسکریت […]

ترکیہ نے مظاہروں کے بعد سویڈن، فن لینڈ کیساتھ نیٹو مذاکرات کو بے معنی قرار دیدیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کے واقعہ کے بعد سویڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نیٹو مذاکرات کو بے معنی قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کا واقعہ ایک نسل پرستانہ حملہ […]

نیٹو میں شمولیت کیلئے وقتی طور پر ترکیہ سے بات چیت معطل کر دی جائے، فن لینڈ کے وزیر خارجہ کی تجویز

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) فن لینڈ کے وزیر خارجہ پیکا ہاوسٹو نے تجویز کیا ہے کہ نارڈک ممالک کی نیٹو میں شمولیت کے لیے فن لینڈ، سویڈن اور ترکی کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کو وقتی طور پر معطل کر دینا چاہیے۔ ہاوسٹو نے منگل کو کہا کہ انقرہ اور سٹاک ہوم کے درمیان ہفتے […]

سویڈن اور فن لینڈ وعدے اور ذمہ داری پوری کریں تو انکی نیٹو میں شمولیت میں کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، ترک وزیر دفاع

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر دفاع ہولوسی آکار نے کہا ہےکہ اسٹاک ہوم اور ہیلسنکی نے انقرہ کے انسداد دہشت گردی کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے۔ جبکہ وہ ہم سے اپنی سلامتی کو یقینی بنانے میں مدد کی توقع کر رہے ہیں۔ منگل کے روز ترک نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے […]

ترکیہ کا سویڈن اور فن لینڈ سے ڈو مور کا مطالبہ

سویڈن، فن لینڈ کے ساتھ دہشتگردوں کی واپسی پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، ترک وزیر خارجہ انقرہ (پاک ترک نیوز) نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست دہندہ نارڈک ملکوں فن لینڈ اور سویڈن کے ساتھ سہ فریقی معاہدے کے حصے کے طور پر دہشت گرد مشتبہ افراد کی واپسی پرتا حال کوئی پیش […]

نیٹو کی رکنیت کے لئے سویڈن اور فن لینڈ دہشت گردی کے خلاف قانون سازی سخت کریں، نیٹو سیکرٹری جنرل

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن اور فن لینڈ کو نیٹو کی رکنیت لینے کے لئے دہشت گردی اور پی کے کے جیسی دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کے لیے اپنی دہشت گردی سے متعلق قانون سازی کو سخت کرنا چاہیے اور نیٹو بشمول ترکی کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہیے۔ نیٹو اتحاد کے سیکریٹری جنرل جینز […]

انقرہ صرف فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کرے گا، ترک صدر ارووان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پراگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا، کہ انقرہ صرف فن لینڈ کی درخواست کی حمایت کے لیے تیار ہے۔وہ سویڈن کے لیے ایسا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ دونوں نورڈک ممالک الگ الگ وقت میں اس اتحاد میں شامل ہو سکتے […]

مجرموں کی حوالگی کے امور پر بات چیت کیلئے سویڈن کا وفد آئندہ ماہ ترکیہ کا دورہ کرے گا۔ وزیر انصاف باقر بوزداغ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر انصاف باقر بوزداغ نے کہا ہے کہ سویڈن کی وزارت انصاف کا وفد مجرموں کی حوالگی کے معاملے پر بات چیت کے لیے 5-6 اکتوبر کو ترکیہ کا دورہ کرے گا۔ منگل کو شائع ہونے والے ریمارکس میں بوزداغ نے کہا ہے کہ سویڈن اور فن لینڈ سے […]

ترکیہ ۔فن لینڈ، سویڈن سہ فریقی مستقل میکانزم کا اجلاس26اگست کو ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) نیٹو کے زیر اہتمام قائم کئے گئے ترکیہ، فن لیند اور سویڈن پر مشتمل سہ فریقی مستقل مشترکہ میکانزم کا پہلا اجلاس 26 اگست کو فن لینڈ میں منعقد ہو گا۔ ترک ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کے مطابق مستقل جوائنٹ میکانزم کے ترک وفد کی صدارت صدارتی ترجمان ابراہیم […]