Browsing tag

finland

ترکی ،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان سہ فریقی یادداشت پر دستخط

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کے حوالے سے ترکی ،سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان سہ فریقی یادداشت پر دستخط ہوئے ۔ یاد رہے کہ سویڈن اور فن لینڈ دونوں ممالک نیٹو میں شمولیت کے خواہشمند تھے اور ان کی شمولیت تمام نیٹو ممالک کی رضا مندی سے […]

ترکی فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضا مند

برسلز (پاک ترک نیوز)ترکی فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضا مند ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم نیٹو (شمالی اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن) میں شامل ہونے کیلئے ترکی نے فن لینڈ اورسوئیڈن کی درخواست قبول کرلی۔سویڈن اور فن لینڈ ترکی کی حمایت کے بغیر نیٹو میں شامل نہیں […]

نیٹوکے آئندہ سربراہی اجلاس میں فن لینڈ اور سویڈن کی اتحاد میں شمولیت کے امکانات ختم

برسلز (پاک ترک نیوز) نیٹو مین فن لینڈ اور سویڈن کی شمولیت کا معاملہ فوری طور پر مکمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا اور اس سلسلے میں شمالی بحر اوقیانوس کے فوجی اتحادکا 28جون سے شروع ہونے والا سربراہی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہونے کا امکان واضح ہوگیا ہے۔ نیٹو ذرائع کے مطابق رواں […]

نیٹو میں شمولیت کی درخواست ، روس کا فن لینڈ کی گیس سپلائی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) نیٹو میں شمولیت کی درخواست پر روس نے فن لینڈ کی گیس سپلائی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔روسی سرکاری توانائی کے ادارے Gazprom نے فن لینڈ کی کمپنی Gasum کو اس فیصلے سے خبردار کردیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ روس ہفتے کی صبح 4 بجے کے قریب سپلائی […]

سویڈن اور فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت کیلئے درخواست جمع کروا دی

لاہور(پاک ترک نیوز) سویڈن اور فن لینڈنے نیٹو میں شمولیت کیلئے مشترکہ درخواست جمع کروادی ۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ نے فن لینڈ اور سویڈن کے سفیروں سے درخواستیں وصول کیں۔ اور اس پیش رفت کو تاریخی قدم قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اتحادی ممالک نیٹو کی وسعت میں اضافہ […]

نیٹو کی رکنیت چاہیے تو دہشتگردوں کی حمایت بند کرو، ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کو آگاہ کر دیا

برلن (پاک ترک نیوز) ترکی نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رُکنیت کے حصول کے لیے مجوزہ کوششوں کے ردعمل میں اپنے مطالبات کا خاکا پیش کردیا ہے۔جس میںرکنیت کے خواہشمند ملکوں سے دہشگرد تنظیموں کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ سر فہرست ہے۔ ترک وزیرخارجہ مولودچاوش اولو نےگذشتہ روز کہا ہے کہ […]

یوکرین پر حملہ ،روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ میزبانی چھن گئی

  زیورخ (پاک ترک ن یوز) انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے یوکرین پر حملے ک باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ اپنے اعلامیے میں انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس 2023میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی میزبانی نہیں کرسکے […]

دنیا کے خوش ممالک ،پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے دنیا کے سب سے خوش ممالک کی فہرست جاری کردی ۔ پاکستان نے خوش ترین مماک کی فہرست میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ اس فہرست میں پاکستان کا 121جبکہ بھارت کا 136واں نمبر ہے۔ دوسری جانب فن لینڈ نے مسلسل پانچویں بار دنیا کے سب […]

فن لینڈکے اعلیٰ سطحی وفد کا آذربائیجان کو دورہ

آزربائجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف نے فن لینڈ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی ۔ ممانوں کو آزربائجان کو آرمینیا کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والی فتح اور آزاد کرائے گئے علاقوں میں کیے گئے کام کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ اسکے علاوہ آزبائجان اور فن […]

فن لینڈ میں ملازمین کو ایک دوسرے کی تنخواہ دیکھنے کی اجازت

ہیلسنکی (پاک ترک نیوز) فن لینڈ نے مردوں اور خواتین کی اجرت میں فرق ختم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے ۔ فن لینڈ کی حکومت ایک نئے قانون کی منصوبہ بندی کررہی ہے جس کے تحت کارکنوں کو یہ دیکھنے کی اجازت دی جائے گی کہ اگر ان کے ساتھیوں کے ساتھ امتیازی […]