Browsing tag

#firefighter

کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41افراد جاں بحق

کویت سٹی (پاک ترک نیوز ) کویت کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ حادثہ صبح 6 بجے پیش آیا، المنقف علاقے میں واقع رہائشی عمارت میں ایک ہی کمپنی کے 160 ملازمین رہائش پذیر تھے۔ کویتی حکام نے کہا ہے کہ ’محکمہ […]

چلی میں فائر فائٹر سمیت دو افراد آگ لگانے کے الزام میں گرفتار

سان تیاگو (پاک ترک نیوز) چلی میں فائرفائٹر سمیت دو افراد کو مبینہ طور پر والپاریسو کے علاقے میں تفریحی مقام پر آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ فروری میں ویناڈیل مار کے تفریحی مقام میں میں آگ سے 137افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔ چلی […]

کراچی؛ کمرشل عمارت میں آتشزدگی سے10 افراد جاں بحق

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی میں کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، شہرقائد میں راشد منہاس روڈ پر کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ تین سے چار منزلوں تک پھیل چکی ہے، جس کی زد میں آکر درجنوں دکانیں خاکستر ہو گئیں۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال […]

انطالیہ کے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے امدادی کارروائیاں تیز کردی گئیں

انطالیہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کے صوبے انطالیہ کے ضلع کیمر میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے وسیع پیمانے پر امدادی کارروائیاں تیز کردی گئیں ۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر مہمت نوری ایرسوئے نے کہا کہ انطالیہ کے ضلع کیمر میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ریسکیو آپریشن میں […]

امریکہ میں آگ بجھانے والے اہلکار کے اپنے ہی گھر میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں آگ بجھانے والے اہلکار کے گھر میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں 3بچے بھی شامل ہیں۔فائر فائٹر ہیرالڈ بیکر نے بتایا کہ مرنے والوں میں ان کا بیٹا، بیٹی، سسر، سالا ، سالی، ان کے بچے اوردو دیگر رشتہ دار شامل ہیں۔مرنے والے […]