Browsing tag

#fitch

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ـ”سی سی سی”کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں قائم کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی، فِچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والے ڈیفالٹ ریٹنگ (آئی ڈی آر) کی سی سی سی ریٹنگ پر توثیق کی ہے ادارے کی جانب سے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان فچ نے کہا ہے کہ "سی سی سی” […]

فِچ نے ترکیہ کی معیشت کے لیے 2023 کی ترقی کی پیشن گوئی میں اضافہ کر دیا

استنبول(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ادارے فچ ریٹنگ نے رواں سال کے لیے اپنی ترکی کے لیے ترقی کی پیشن گوئی کو بڑھا دیا ہے اور اپنی عالمی اقتصادی ترقی کی پیشن گوئی کو 2.4فیصد سے 2.5فیصد کر دیا ہے۔ تاہم 2024کے لیے اپنی ترقی کی عالمی پیشن گوئی کو 2.1فیصدسے کم کر کے 1.9فیصد […]

فچ نے ترکیہ کی کریڈٹ ریٹنگ "بی "کر دی

استنبول ( پاک ترک نیوز) ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارے فیچ نے ترکیہکے آؤٹ لک کو منفی سے مستحکمقرار دیتے ہوئے اس کی کریڈٹ ریٹنگ کی "بی” کے طور پر دوبارہ تصدیق کر دی ہے۔ ایجنسی کی جانب سے گذشتہ روز ترکیہ کی نئی کریدٹ ریٹنگ جاری کئے جانے کے موقعہ پر کہا گیا ہے […]

31کھرب ڈالرز کے مقروض امریکہ کی معاشی ریٹنگ میں کمی، دنیا کے لیے خطرے کا نشان

آصف سلیمی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی۔ فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو AAA سے کم کرتے ہوئے AA+ کر دیا ہے۔ فچ کی جانب سے […]

فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی

نیویارک (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو اے اے اے پلس سے کم کرتے ہوئے اے اے پلس کر دیا ہے۔ ایجنسی کے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق، […]