Browsing tag

#flight

ترکیہ:6ماہ کے دوران فضائی سفر کرنیوالوں کی تعداد میں 12فیصد اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) گزشتہ چھ ماہ کے دوران فضائی کرنیوالوںکی تعداد میں 12فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ ایئرپورٹس اتھارٹی (DHMİ) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کے ہوائی اڈوں نے 2024 کی پہلی ششماہی میں کل 104.7 ملین مسافروں کو خدمات فراہم کیں، جو […]

پی آئی اے پر حفاظتی معیارات پر پورا نہ اترنے پر یورپ پروازوں پر پابندی برقرار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی آئی اے پر حفاظتی معیارات پر پورا نہ اترنے پر یورپ کی پروازوں پر پابندی برقرار ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی یورپی ممالک کے لیے اپنی پروازوں پر چار سال تک پابندی عائد کیے جانے کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قومی ایئرلائنز […]

پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید ہے ، علی پرویز ملک

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز )وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ کے لیے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کے حوالے […]

حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہوگا ۔وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ حج فلائٹ آپریشن 9مئی سے 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ ٹو […]

پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایران کے ساتھ جاری کشیدہ صورت حال کے تناظر میں پروازوں کی سخت مانیٹرنگ شروع کردی ہے۔ پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی سخت نگرانی شروع کردی۔ اس سلسلے میں مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونے والی ہر […]

حاجیوں کے لئے عمارتوں کے پرمٹ جاری کرنے کی درخواستیں طلب، پاکستان جلد انتظامات کو حتمی شکل دے گا۔ نگران وزیر مذہبی امور

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں اسکان الحجاج کمیٹی مکہ مکرمہ نے آئندہ سال 2024 میں حج پر آنے والے غیرملکی عازمین کےلیے رہائشی عمارتوں کے پرمٹ حا صل کرنےکے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا ہے۔ اور اس حوالے سے پاکستانی وزارت حج نے انتظامات کو حتمی شکل دینے کا […]

آذربائیجان سے براہ راست پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان سے براہ راست پرواز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے آذربائیجان سے براہ راست پرواز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ آذربائیجان کی ایئر لائن نے اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا۔ آذربائیجان کے شہر باکو سے پہلی پرواز 100 سے زائد مسافروں […]

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر، 49 سے زائد پروازیں منسوخ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا شیڈول معمول پر نہ آسکا ، پی آئی اے کی آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ سول ایوی ایشن کے مطابق کراچی سے لاہور کی آج چار پروازیں پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304 اور پی کے […]

پی آئی اے کو 16روز میں ایندھن سپلائی متاثر ہونے سے ساڑھے8ارب کا نقصان

کراچی(پاک ترک نیوز) پی ایس او سے ایندھن نہ ملنے کے باعث قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو 16 روز میں ساڑھے 8 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ پی آئی اے کی آج بھی ملک بھر میں 18 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی سے سوئی جانے والی پرواز پی کے 155 دو گھنٹے […]

ترکش ایئر لائنز کا اگلے دس برسوں میں مسافروں اور جہازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا فیصلہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز نے اگلے دس برسوں کے دوران مسافروں اور جہازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ایئر لائنز نے2033 تک 170 ملین مسافروں کو لے جانے اور 800 سے زیادہ ہوائی جہاز چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ایک نئے منظر عام […]

ترکش ایئر لائنز کو گزشتہ برس 2.7 بلین ڈالر منافع کیسے ہوا ؟

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز نے 2022 کو 2.7 بلین ڈالر منافع کیسے حاصل کیا ۔ گزشتہ برس ترکیہ کے پرچم بردار جہاز نے 71 ملین سے زیادہ مسافروں کو سفر کیا۔ اس حوالے سے بورڈ کے کیریئر کے چیئرمین اور ایگزیکٹو کمیٹی، پروفیسر ڈاکٹر احمد بولات نے کہا کہ یہ کامیابی […]

پیگاسس ایئر لائنز استنبول سے یونائی جزائر روڈس کیلئے پروازیں شروع کرے گی

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی کم لاگت والی پیگاسس ایئر لائنز یکم جون سے استنبول سے یونانی جزائر روڈس (روڈوس) اور مائیٹیلین (میڈیلی) کے لیے پروازیں شروع کرے گی۔ استنبول کے صبیحہ گوکین ہوائی اڈے سے یونانی جزیروں کے لیے شہر کے اناتولین حصے کے لیے پروازیں ہفتے میں دو بار چلائی جائیں […]

پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ سرکاری حج کے تحت جانیوالے عازمین کے کرایوں کا اعلان وزارت مذہبی امور کرے گی۔ پرائیوٹ حج کیلئے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک […]

پرویز مشرف کی میت کی دبئی سے پاکستان روانگی میں تاخیر

  دبئی(پاک ترک نیوز )سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کی میت کی دبئی سے پاکستان روانگی تاخیر کا شکار ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی تدفین کل کراچی میں کی جائے گی ۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی میت واپس لانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں پاکستان مشن مکمل تعاون اور […]

ناسا کو اورین کیپسول چاند کے گرد چکر لگانے کا مشن مکمل کر کے بحرالکاہل میں پیراشوٹ کے ذریعے اتر گیا

کیپ کیناویرل (پاک ترک نیوز) ناسا کے اورین کیپسول نےچاند تک جانے کا آزمائشی مشن کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد میکسیکو سے دور بحرالکاہل میں پیراشوٹ کرتے ہوئےاپنی پرواز کا اختتام کیا ہے جس سے آئندہ پرواز میں خلابازوں کے چاند پر جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اورین کیپسول ماچ 32، یا […]

مراکش سے ترکیہ آنیوالی پرواز کی سپین میں ہنگامی لینڈنگ ،27مسافر فرار

بارسلونا(پاک ترک نیوز) مراکش سے ترکیہ آنے والی پرواز کی سپین میں ہنگامی لینڈنگ ،پرواز کے 27مسافر فرار ،مقامی پولیس نےغیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 13مسافروں کو گرفتار کرلیا ۔14 افراد اب تک گرفت سے باہر ہے جن کی تلاش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ سے تعلق رکھنے والی مشہور پیگاسس ایئرلائن […]

انقرہ کیلئے عراقی شہر کرکوک سے پہلی براہ راست پروازکا آغاز

انقرہ (پاک ترک نیوز) انقرہ کیلئے عراقی شہر کرکوک سے پہلی براہ راست پرواز کا آغاز ہو گیا ۔ عراق ایئرلائنIHY نے کل مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے کرکوک انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انقرہ کیلئے پہلی پرواز کی۔ کرکوک ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدا میں کرکوک ۔انقرہ پرواز ہفتے میں ایک […]

سائبر حملے، امریکہ کے بڑے ائرپورٹس کی ویب سائٹس جزوی متاثر

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کے بڑے ائر پورٹس کوسائبر حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ حملے ابتدائی معلومات کے مطابق روس کے اندر سے کئے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف ایک سینئر امریکی عہدیدار نے کیا ہے۔ جن کا دعویٰ ہے کہ پیر کے روز […]

ترکیہ سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر ساتواں اور آٹھواں طیارہ کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں سیلاب سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے ترکیہ سے امدادی سامان لیکر ساتواں اور آٹھواں طیارہ کراچی پہنچ گیا۔ ترکش قونصل خانہ کے اہلکاروں نے کراچی ایئر پورٹ پر ترکش ایئر فورس کے سی 130طیارے کے ذریعے پہنچنے والے امدادی سامان کو پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔ اس موقع […]

ٹرکش کارگو جون میں عالمی ائر کارگوآپریٹرز میں چوتھے نمبر پر آ گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز کا ایئر کارگو ٹرانسپورٹیشن آپریٹر، ٹرکش کارگو جون کے مہینے میں بین الاقوامی ائر کارگو آپریٹرز میں چوتھے نمبر پر آگیا ہے۔ کمپنی کے بیان میں جون کے لیے ورلڈ ایئر کارگو ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے ترک کارگو نے کہا ہےکہ پچھلے مہینے میں ا س کا […]