Browsing tag

#flood

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، کچے مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ نارروال، شکر […]

راولپنڈی میں شدید بارشوں سے گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، کاروبار زندگی مفلوج

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد متعلقہ اداروں اور آبادیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی شہرکی اندرون کی تمام گلیاں بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ 3 روز کی مسلسل بارش […]

جڑواں شہروں میں شدید بارش؛ نالا لئی کے پاس آبادیاں خالی کرنے کا حکم، فوج طلب

راولپنڈی، اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش کے نتیجے میں نالہ لئی میں طغیانی آ گئی، جس کے بعد حکام نے اطراف کی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کر گئی ہے […]

بھارت :سیلاب ، لینڈ سلائیڈنگ سے گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا ، 43 افراد ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پورا گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا جس کے نتیجے میں 43افراد ہلاک جبکہ 100افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق کیرالہ میں مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث […]

درہ آدم خیل ، سیلابی پانی گھر میں داخل ، 11 افراد جاں بحق

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور کے علاقے درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، پانی میں ڈوبنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہوا، پانی […]

یو اے ای میں پھر شدید بارشوں کا امکان، تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں ایک مرتبہ پھر جمعرات سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جسکی وجہ سےتعلیمی اداروں میںجمعرات اورجمعہ کو تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی […]

تنزانیہ میں طوفانی بارشوں سے 155 افراد ہلاک

ڈوڈوما(پاک ترک نیوز) تنزانیہ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 155 افراد ہلاک ہو گئے۔بارشوں کے نتیجے میں 236 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ تنزانیہ میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 51 ہزار سے زائد گھر اور 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔مختلف حادثات و واقعات میں 155 افراد ہلاک […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

بارش اورسیلاب کے متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ بارش اورسیلاب کے متاثرین کی مدد ہماری اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے متاثرین کو کسی قیمت اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔قدرتی آفات سے نبٹنے اور لوگوں کے ریسکیو و مدد کیلئے جامع لائحہ عمل ضروری […]

پنجاب بھر میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش کے بعد گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، بارش کے باعث نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے۔ رات گئے سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقے زیر آب گئے، بیشتر علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل […]

ترکیہ کا لیبیا میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ 

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا لیبیا میں سمندری طوفان سے ہونیوالی تباہ اور متاثرہ شہر ورنتہ میں امدادی کاروں کیلئے بڑا بحری جہاز روانہ ہوگیا ۔ ترکیہ کی جانب سے روانہ کئے گئے بحری جہاز میں امدادی سامان ،فیلڈ ہسپتال ،ادویات ،کھانے پینے کی اشیا شامل ہیں ۔ یاد رہے کہ لیبیا میں سمندری […]

ڈینیئل طوفان لیبیا سے ٹکرانے پر ڈیرنا کے ڈیم کیوں ٹوٹ گئے؟

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے مشرق میں طوفان ڈینیئل کی وجہ سے شدید سیلاب آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ڈینیئل طوفان کی وجہ سے ساحلی شہر ڈیرنا میں 2ڈیم ٹوٹنے کے باعث زیادہ تباہی ہوئی ۔ڈیرنا شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ طوفان […]

لیبیا ،ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار تک پہنچ گئی

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے ساحلی شہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار کے قریب پہنچ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق لیبیاکے ساحلی شہر ڈیرنا کے میئر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔ لیبیا کے تباہ شدہ […]

لیبیا کے شہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 5200تک پہنچ گئی

طرابلس(پاک ترک نیوز)مشرقی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ تباہ شدہ بحیرہ روم کےشہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 5200تک پہنچ گئی ہے ۔ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے ۔ تباہ حال شہر ڈیرنا میں امدادی کارکنان اور امدادی […]

لیبیا ،سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی

طرابلس (پاک ترک نیوز) بن غازی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیبیا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 3000تک پہنچ گئی ۔ لیبیا کے مشرقی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے اب تک 3000 افراد جاں بحق اور 10,000 لاپتہ ہیں۔ لیبیا کے ہلال احمر کے ترجمان توفیق شکری نے منگل کو کہا […]

لیبیا میں سمندری طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 2ہزار سے تجاوز کر گئی

طرابلس(پاک ترک نیوز) لیبیا میں سمندری طوفان ڈنیال سے جاں بحق افراد کی تعداد2 ہزار سے زائد ہو گئی ۔ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ لیبیا کی وزارت داخلہ کے مطابق طوفان کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں میں ہزاروں افراد بہہ کر سمندر میں لاپتہ ہو گئے ہیں جن کے ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا […]

استنبول اور کرکلریلی میں شدید سیلاب سے 6 افراد ہلاک

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول، شمال مغربی کرکلریلی میں شدید سیلاب سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ترکیہ کے سب سے بڑے شہر استنبول کے شمالی اضلاع میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے المناک طور پر دو جانیں لے لیں۔ سیلاب شہر کے شمالی علاقے سے شروع ہوا اور اس نے […]

ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ ،یونان، اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تریکہ شمال مغربی صوبے میں کیمپنگ گرائونڈ میں سیلابی پانی میں […]

چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 78ہو گئی

بیجنگ (پاک تر ک نیوز) چین میں شدید بارشوں کےباعت ہلاک افراد کی تعداد 78تک پہنچ گئی ۔ 29 افراد صرف ایک صوبے ہیبئی میں ہلاک ہوئے جب کہ 16 افراد تاحال لاپتا ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ امدادی کاموں کے دوران کئی دن پرانی لاشیں مل رہی ہیں۔چین کے شمالی صوبوں […]

چین میں سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 33ہو گئی ،18لاپتہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ۔ سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 33ہوگئی جبکہ 18لاپتہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ اور اس کے آس پاس حالیہ سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہو گئی ہے، جن میں پانچ ریسکیورز بھی […]