Browsing tag

#floodarea

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

  دادو(پاک ترک نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جوہی کے سیلاب زدہ علاقے چھنڈن کا دورہ کیا۔ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو، وزیر تعلیم سید سردار شاہ، زندگی ٹرسٹ کے شہزاد رائے ہیں ۔ ملالہ نے چھنڈن دیھ میں ٹینٹ سٹی کا معائنہ کیا۔ملالہ نے سیلاب متاثرین سے ملاقات […]

پاکستان میں جو تباہی ہوئی دنیا کو اس کا اندازہ ہی نہیں،انجلینا جولی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان آنے والی انجلینا جولی نے بدھ کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی)کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانے کےعزم کا اعادہ کیا۔ انجلینا جولی نے بدترین تباہی، عوام کی مشکلات […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب سے متاثرین کی مدد کیلئے ایک بار پھر پاکستان پہنچ گئیں۔ پاکستان پہنچ کر ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ریلیف پیکیج فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مشکل وقت میں بھرپور معاونت کی جائے گی۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے لیے فنڈ میں حصہ لیں […]

عمران خان سیلاب زدگان کیلئے کل تیسری ٹیلی تھون کریں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے کل تیسری ٹیلی تھون کریں گے ۔ پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ پر چیئرمین عمران خان کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک اور ٹیلی تھون کرنے […]

پنجاب میں اگر ڈیم ہوتا تو بارش کا سارا پانی نعمت بن جاتا،عمران خان

تونسہ شریف(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کاکہنا ہے کہ پنجاب کے اس علاقے میں اگر ڈیم ہوتا تو بارش کا سارا پانی نعمت بن جاتا۔ سیلاب تے متاثرہ علاقے تونسہ شریف کا دورہ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت انڈس […]

آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو اور سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کے علاقے دادو کا دورہ کریں گے جہاں وہ سیلاب متاثرین سمیت ریسکیو اور ریلیف میں مصروف […]

عالمی برادری کو سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کرنا ہوگی،گوترس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ پاکستان کا موسمیاتی تبدیلی میں سب سے کم حصہ ہے مگر سب سے زیادہ متاثرہے، عالمی برادری کو سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کرنا ہوگی، عالمی برادری کو پاکستان میں بحالی اور سرمایہ کاری میں […]

ترکیہ سے امدادی سامان لے کر تیسری ٹرین انقرہ سے روانہ

انقرہ (پاک تر نیوز) ترکیہ سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان لے کر تیسری ٹرین انقرہ سے روانہ ہو گئی ۔ انقرہ سے امدادی لیکر پاکستان کیلئے روانہ ہونے والی ٹرین کو پاکستان کے سفیر سائرس سجاد قاضی، ترک اعلیٰ حکام نے انقرہ ریلوے اسٹیشن سے رخصت کیا۔ صدر ایردوان کی […]

بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 57افراد جاں بحق

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 57افراد جاں بحق ہو گئے ۔ این ڈی ایم اے کے مطا بق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 57 افراد جاں بحق،7 ہزار 683 زخمی ہوئے۔بلوچستان میں 257،سندھ میں 470،پنجاب میں 188 اور خیبر […]

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے گیارہویں پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر گیارہویں پروز اسلام آباد پہنچ گئی ۔ترکیہ سے آنے والے امدادی سامان میں سیلاب متاثرین کے لیے ادویات، کھانے پینے کی اشیا، ٹینٹ اور خیمے شامل ہیں۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ ائرفورس کے امدادی طیارے نے وفاقی دارالحکومت کے ہوائی اڈے […]

جمائما کی بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل

  لندن (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کو امداد فراہم کرنے کی اپیل کردی۔ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹر پر پاکستان میں سیلاب کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا […]

ترکیہ کا ایک اور طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے ایک اور طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا ۔دفترخارجہ اور دیگر حکام نے سامان وصول کیا۔ ترک حکام کے مطابق سازوسامان فوری طور پر سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں استعمال کی جائیگا۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ متعدد ترک این […]

وزیراعظم شہبازشریف کا کانجو اور کالام کا دور ،سیلاب متاثرین سے ملاقات

سوات(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخواکے علاقے کانجو اور کالام کا دورہ کیا ۔ اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم نے متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے، وزیراعظم نے کالام میں پھنسے […]

چین کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں سیلاب سے متاثر ہونیوالوں کیلئے چین کا بڑا اقدام ، چین نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین اور بحالی کے لیے 100 ملین (10 کروڑ) یوآن کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔چینی سفیر کراچی میں امدادی سامان پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے ۔ چین […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آج سیلاب سے متاثرہ سوات کا دورہ کریں گے

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ آج سیلاب سے متاثرہ علاقے سوات کا دورہ کریں گے ، جہاں انھیں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج سوات […]

وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے نوشہرہ پہنچ گئے

  نوشہرہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے نوشہرہ پہنچ گئے، وزیراعظم شہباز شریف کو سیلاب سے ہونیوالے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے کییلئے نوشہرہ پہنچ گئے، اس موقع پر وزیراعظم کوسیلاب سے ہونیوالے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر […]

عمران خان سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے ٹیلی تھون کا انعقاد کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ٹیلی تھون کا انعقاد کریں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق و زیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی نے لکھا کہ ہماری پارٹی کی سینئر قیادت کی ملاقات ہوئی جس […]

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ سجاول کا دورہ ،فضائی جائزہ لیا

سجاول (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے سجاول پہنچ گئے ۔وزیراعظم نے سجاول کا فضائی جائزہ لیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ سجاول کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہونے والے امدادی کاموں پر بریفنگ دی […]

سعودی عرب کا سیلاب سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر پاکستان سے اظہار افسوس

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے سیلاب سے جانی نقصان پرپاکستان سے افسوس کا اظہارکیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بردار ملک پاکستان میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے جانی نقصان پر افسوس ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی […]