Browsing tag

#floodvictims

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز مالی اعانت کی منظوری

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20کروڑ ڈالرز مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے۔عالمی بینک کے مطابق یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کیلئے منظور کی گئی ہے۔2022ء میں صوبہ میں سیلاب سے ہوئی تباہی کے ازالے کیلئے فنڈز دیے گئے ہیں۔ ضم شدہ اضلاع میں پانی کی فراہمی، […]

آذربائیجان کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 2ملین ڈالر امداد کا اعلان

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے مزید 2ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے ۔ اضافی امداد کا اعلان آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ نے 09جنوری 2023 کو جنیوا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا تھا ۔ آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا تھا […]

پاکستان میں سیلاب پر عالمی توجہ اور امداد کم ہو گئی مگر سیلابی پانی کم نہیں ہوا،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب پر عالمی توجہ اور امداد کم ہو گئی مگر سیلابی پانی کم نہیں ہوا۔سیلاب سے متاثرہ لاکھوں افراد کو بچانے کے لیے بین الاقوامی امداد ضروری ہے۔ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور مطلوبہ ہنگامی فنڈز کے حوالے سے […]

ترک امدادی ادارے اور مسلم ہینڈز کا اشتراک، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے موبائل کلینک تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)ترکش کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی (ٹی آئی کے اے) نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقوںمیں خدمات سر انجام دینے کےلئے "موبائل کلینک” پروجیکٹ کا آغاز کیاہے۔ ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مثالی دوستی اور بھائی چارہ ہمیشہ مضبوط ثابت ہوا ہے۔ جنگ اور قدرتی آفات سے لے […]

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب70کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کیلئے ایک ارب 70کروڑ ڈالر کی منظوری دی گئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 29کروڑ ڈالر سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن منصوبے پر خرچ […]

ترکش گریجویٹس ایسوسی ایشن کی سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے 120ٹن کی انسانی امداد

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکش گریجویٹس ایسوسی ایشن نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو 120 ٹن انسانی امداد فراہم کی۔ پاکستان ایلومنائی اینڈ ممبرز ایسوسی ایشن (پامدر( ایک غیر سرکاری تنظیم جو پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلباء نے بنائی ہے، نے پاکستان کے صوبہ سندھ جو حال ہی میں بدترین قدرتی آفت […]

کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کیا جائے ،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی کوشش ہے کہ اسرائیل اور دیگر عرب و مسلم ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ افغان عوام کے مستقبل اور افغانستان میں استحکام پر پاکستان سے بات چیت ہوتی […]

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی (پاک ترک نیوز) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں، وہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے اپنے والدین کے ہمراہ پہنچیں۔ملالہ دورے کے دوران وہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔اس موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ یاد رہے کہ 2012 میں سوات کے […]

بھیک نہیں، آلودگی پھیلانے والےممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، وزیر اعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے مدد کی بھیک نہیں، آلودگی پھیلانے والےممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم مالی معاونت کی بات کررہے مزید قرضوں کی نہیں۔امیر ممالک نے موسمیاتی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کےلئے 100 ارب ڈالرماحولیاتی […]

سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے،بلاول بھٹو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا دورہ امریکا کا اولین مقصد سیلاب زدگان کے لیے مدد حاصل کرنا تھا، وزیراعظم کی وہاں اہم ملاقاتیں ہوئیں، کورونا اور یوکرین جنگ کے باعث دنیا کو مہنگائی کا سامنا […]

ترکیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اب تک امدادی سامان کی 12ٹرینیں اور 14جہاز بھجوا چکا ہے۔اے ایف اے ڈی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے سامان لیکر 14واں طیارہ پاکستان روانہ کیا جا رہا ہے۔ ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی)نے غزشتہ روز جاری کئے گئے بیان میںنے کہا کہ ترکیہ پاکستان کے لیے […]

بلاول بلنکن ملاقات ،امریکہ کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی، اس موقع پر خطے کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بارے میں آگاہ کیا، امریکی وزیرخارجہ نے سیلاب متاثرین کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین […]

اگر ہم ملک میں انصاف لے آئے تو یہ حقیقی ملک بن جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے سیاست نہیں جدوجہد کی جاتی ہے۔ اگر ہم ملک میں انصاف لے آئے تو یہ حقیقی ملک بن جائے گا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے خیبر پختونخوا ہاؤس […]

پاکستان میں جو تباہی ہوئی دنیا کو اس کا اندازہ ہی نہیں،انجلینا جولی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سیلاب متاثرین کے لیے پاکستان آنے والی انجلینا جولی نے بدھ کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی)کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دنیا کی توجہ مرکوز کرانے کےعزم کا اعادہ کیا۔ انجلینا جولی نے بدترین تباہی، عوام کی مشکلات […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب سے متاثرین کی مدد کیلئے ایک بار پھر پاکستان پہنچ گئیں۔ پاکستان پہنچ کر ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ایک مرتبہ پاکستان کا دورہ کریں گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثر کی مدد کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنآ پر یہ اعلان کیا ہے کہ […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے پیکیج فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ریلیف پیکیج فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ اس حوالے سے اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مشکل وقت میں بھرپور معاونت کی جائے گی۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے لیے فنڈ میں حصہ لیں […]

ترکیہ سےپاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 520ٹن امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ ہو گئی۔امدادی سامان لیکر روانہ ہونے والی یہ ٹرین چھٹی ہے اس سے قبل بھی پانچ ٹرینیں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے سامان لیکر پاکستان کی جانب جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آنے والے […]

ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پانچویں ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی سامان لیکر پانچویں ٹرین روانہ ہو گئی۔ ترک حکام نے ٹرین کو سٹیشن سے روانہ کیا ۔اس سے قبل چار ٹرینیں پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر پاکستان روانہ ہو چکی ہیں۔ ترکیہ سے پاکستان میں آنیوالے تباہ […]

پنجاب میں اگر ڈیم ہوتا تو بارش کا سارا پانی نعمت بن جاتا،عمران خان

تونسہ شریف(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کاکہنا ہے کہ پنجاب کے اس علاقے میں اگر ڈیم ہوتا تو بارش کا سارا پانی نعمت بن جاتا۔ سیلاب تے متاثرہ علاقے تونسہ شریف کا دورہ کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت انڈس […]