Browsing tag

#floodvictims

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سامان سے بھرے سعودی طیاروں کی آمد شروع

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیلاب زندگان کی امدادی مہم کے تحت سعودی عرب کی طرف سے دوسرا امدادی طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔ طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے جس میں غذائی اشیا کے علاوہ صحت سے متعلق اشیا اور خیمے موجود ہیں۔ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت آج […]

ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ۔ ترکیہ سے اب تک 4ٹرینیں امدادی سامان لے کر پاکستان روانہ ہو چکی ہیں ۔ ٹرین روانگی کے موقع پر حکام کاکہنا تھا کہ وہ اس مصیبت کی […]

آرمی چیف آج سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو اور سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کے علاقے دادو کا دورہ کریں گے جہاں وہ سیلاب متاثرین سمیت ریسکیو اور ریلیف میں مصروف […]

عالمی برادری کو سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کرنا ہوگی،گوترس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ پاکستان کا موسمیاتی تبدیلی میں سب سے کم حصہ ہے مگر سب سے زیادہ متاثرہے، عالمی برادری کو سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کرنا ہوگی، عالمی برادری کو پاکستان میں بحالی اور سرمایہ کاری میں […]

ترکی سے امدادی سامان کی چوتھی ٹرین کل پاکستان روانہ ہو گی

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) پاکستان میں آنے والے ملک کی تاریخ کے بد ترین سیلاب میں متاثرین کی امداد اور برادر اسلامی ملک کو اس مشکل سے نکلنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں اے ایف اے […]

وقت مشکل مگر سب ملکر ان حالات سے نکل جائیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف

ڈی آئی خان(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت مشکل ہے مگر سب ملکر ان حالات سے نکل جائیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی۔ وقت مشکل ہے مگر سب مل کر […]

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر فرانسیسی طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا ۔ طیارے میں ادویاب ،سیلابی پانی نکالنے والے بڑے پمپ اور ڈاکٹرز اور ٹریننگ دینے والے تربیتی ماہرین بھی شامل ہیں ۔ وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے فرانسیسی طیارے کے عملے ، انجنئیرنگ ٹیم ،اور […]

وزیراعظم کا غذر اور بوبر کا دورہ ،سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے

غذر(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتسان کے سیلاب ثے متاثرہ علاقوں غذر اور بوبر کا دورہ ، سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی اور متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔وزیراعظم کو غذر میں بارشوں اورسیلاب سے ہونےوالے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پربریفنگ دی گئی۔ گلگت ائیر پورٹ پر منعقدہ تقریب میں […]