Browsing tag

#florida

پاکستان کرکٹ ٹیم نے عیدا الاضحی فلوریڈا کے شہر لارڈ ہل میں منائی

فلوریڈا (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں عید منائی، ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ٹولیوں میں وطن واپس پہنچے گی، کپتان بابراعظم امریکا میں رکیں گے جبکہ 3 کھلاڑی انگلینڈ میں قیام کریں گے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ […]

امریکہ آئرلینڈ کے درمیان ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ،پاکستان کی سپر ایٹ میں رسائی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

فلوریڈا (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024میں امریکہ اور آئرلینڈ کےدرمیان ہونے والے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے ۔وقفے وقفے سے پاکستان کی سپر ایٹ میں رسائی کی امیدیں معدوم ہونے لگیں ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی فلویڈا میں لوڈرہل اسٹیڈیم میں بارش کا سلسلہ […]

پاکستان اور آئر لینڈ کا اہم میچ فلوریڈا میں بارش کےباعث متاثر ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئر لینڈ کا اہم میچ فلوریڈا میں پورے ہفتے جاری رہنےوالی بارشوں کے باعث متاثر ہنے کا امکان ہے ۔پاکستان کیلئے سپر ایٹ میں جگہ بنانے کیلئے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاہم اس کیلئے اسے امریکہ اور آئر لینڈ کے درمیان کل ہونیوالے میچ کے نتیجہ کا […]

ٹی 20 ورلڈکپ کا آخری گروپ میچ، قومی ٹیم فلوریڈا پہنچ گئی

فلوریڈا(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا آخری گروپ میچ کھیلنے کیلئے فلوریڈا پہنچ گئی۔ قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا آخری گروپ میچ 16 جون کو آئرلینڈ کیخلاف فلوریڈا میں کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ چند کھلاڑی شام میں آئی سی سی کرکٹ […]

ناسا نے 4خلا بازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناسا اور سپیس ایکس نے ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے چار خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن روانہ کردیا ۔چاروں خلابازوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے ۔ کریو 7 مشن کی کمانڈ امریکی جیسمین موگبیلی کر رہے ہیں اور اس میں ڈنمارک کے اینڈریاس موگینسن، جاپان کے ساتوشی فروکاوا […]

ٹرمپ نے 2024میں پھر امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

پام بیچ، فلوریڈا (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ وہایک بار پھر 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔انہوں نےیہ اعلان فلوریڈا میں اپنے حامیوں سے خصوصی خطاب کے دوران کیا۔ بدھ کی شب اپنے خطاب میںٹرمپ نے کہا کہ "میں آج رات ریاستہائے متحدہ کے صدر کے […]

بغیر پنکھے اور آواز کے ڈرون کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

  فلوریڈا (پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی نے بغیر پنکھے اور بغیر آواز کے آئن پروپلشن ڈرون کی کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا ۔ آئن پروپلشن ڈرون نے چار منٹ سے زیادہ کامیابی سے پرواز کی ۔ کمپنی نے اب 75 ڈیسی بل کی آواز کے ساتھ ساڑھے چار منٹ تک ماڈل ڈرون آڑایا ہے۔ […]

ٹویٹر کی خریداری کے لئے کم قیمت ادا کر سکتا ہوں، ایلون مسک

میامی (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ٹویٹرکے لیے کم قیمت ادا کر سکتے ہیں کیونکہ ٹویٹر کی انتظامیہ کی جانب سے انہیں فراہم کردہ معلومات درست ثابت نہیں ہو رہیں اور وہ جتنے زیادہ سوال پوچھ رہے ہیں کمپنی کے بارے میں انکے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سپیم […]

امریکہ میں راکٹ تجربہ ناکام ،چاروں سیٹلائٹس ناکارہ ہو گئے

کیلی فورنیا( پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں 4سیٹلائٹس کو مدار میں لے جانے کیلئے کا پہلا تجربہ ناکام ہو گیا ۔تجربہ ناکام ہونے سے چاروں سیٹلائٹس بھی ضائع ہو گئے۔ فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی ’’آسٹرا‘‘ کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن کیپ کینویرل سپیس فورس سٹیشن سے کیا گیا […]

امریکہ میں کشتی ڈوبنے سے 39افراد لاپتہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں کشتی سمندر میں ڈوبنے سے 39افراد لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے ۔ امریکی حکام کے مطابق کشتی خراب موسم کا شکار ہوئی ۔حادثہ میامی سے صرف 80کے فاصلے پر پیش آیا جس میں صرف ایک شخص زندہ بچا ہے جس کے مطابق کسی […]