Browsing tag

#flour

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ: ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل […]

وزیراعظم کا سرگوھا میں آٹا مرکز کا اچانک دورہ

  سرگودھا(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مرکزکا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار رمضان میں آٹامفت تقسیم کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرگودھا میں آٹا مرکز کا اچانک دورہ کیا ہے جہاں انہوں […]

پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں29مارچ سے فی خاندان 20کلو مفت آٹافراہم کرنے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں 29 مارچ سے فی خاندان کو بیک وقت 20 کلو مفت آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں مفت آٹے کی فراہمی اور مفت آٹا رجسٹریشن کا عمل […]

شہریوں کو آٹے کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،وزیراعظم

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شہریوں کو آٹے کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کے علاقے برکی میں آٹا سنٹر کا دورہ کیا ۔وزیراعظم نے شہریوں میں آٹے کے تھیلے بھی تقسیم کئےاور خریداری کیلئے آئے ہوئے عوام سے […]

رمضان پیکیج ،پنجاب کے 1 کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پنجاب بھر کے 1 کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم کیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتِ پنجاب کی طرف سے رمضان میں […]

مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی سے ستائے غریب عوام کے لئے بڑا رمضان پیکج تیار،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا غریب عوام کو مہنگائی سے بچانے کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت پنجاب میں رمضان […]

ملک میں گندم سمیت دیگر بنیادی اشیا ئےخور و نوش کی کسی بھی قسم کی کمی نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں گندم سمیت دیگر بنیادی اشیائے خور و نوش کی کسی بھی قسم کی کمی نہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت بنیادی اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور ان کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس […]

لاہور میں آٹے کا شدید بحران، شہری خوار ہونے لگے

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور شہر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، بازاروں سے سبسڈی والا آٹا غائب ہو گیا۔لاہور میں آٹے کا بحران، آٹے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں جبکہ صوبے بھر کی بیشتر دکانوں پر اشیاء دستیاب نہیں ہیں۔ اب تک 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں صرف […]

سیلاب جیسی قدرتی آفت پر سیاست سے گریز کرنا چاہئے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت پر سیاست سے گریز کرنا چاہئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوارڈینیشن سینٹر کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ بندی اپنے حتمی […]

مسلسل دو ہفتے اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلسل دو ہفتے اضافے کے بعد پھر سے مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.57 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اسی دورانیے میں مہنگائی کی شرح 29.44فیصد سے کم ہوکر […]

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری میں ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.19 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور شرح 40.70 فیصد رہی، حالیہ ہفتے 30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی […]

ملک میں مہنگائی 38.63فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.82فیصد کا مزید اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد مہنگائی ملکی تاریخ میں پہلی بار 38.63فیصد پر پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جس میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی […]

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبا ز کا 10 کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے کرنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے 10کلو آٹے کا تھیلا 490روپے کرنے کا اعلان کردیا ۔وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ آٹے پر 17ارب روپے ماہانہ اور مجموعی طورپر200ارب روپے کی رعایت دیں گے ۔مارکیٹ میں آٹے کا تھیلے کی قیمت 650روپے ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم ایک لمحہ ضائع […]

پنجاب فلور ملز کا آٹا مزید مہنگا کرنے کا عندیہ

لاہور (پاک ترک نیوز) پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن کا آٹا مزید مہنگا کرنے کا عندیہ دیدیا ۔بیس کلو آٹے کا تھیلا مزید 50روپے مہنگا ہو سکتا ہے ۔ پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے آئندہ ہفتے سے ہڑتال کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوں میں آٹے کا تھیلا مزید 50 روپے […]

گزشتہ ہفتے آٹے کی قیمتوں میں 80روپے کا اضافہ ہوا ،ادارہ شماریات

لاہور(پاک ترک نیوز) ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 80روپے تک مہنگا ہو گیا۔لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا 80 روپے تک مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کا کہناہے کہ کراچی میں آٹے کا 20 کلو تھیلا سب سے مہنگا 1500 روپے تک پہنچ گیا۔بنوں میں 20 روپے ،حیدرآباد میں قیمت […]