ممنوعہ فنڈنگ کیس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتاری سے بچنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرتے […]