Browsing tag

#food

ترکیہ میں ناکام عاشق کا بے وفائی کرنے والی خاتون سے انوکھا بدلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں ایک خاتون کے ناکام عاشق نے ’بے وفائی‘ کا بدلہ لینے کےلیے ایک انوکھا حربہ استعمال کیا۔ ترکیہ کے شہر ازمیرمیں ایک نوجوان اپنی گرل فرینڈ سے علیحدگی کے بعد اپنے عجیب و غریب رویے سےانتقام لیا۔اس نے اس کے دروازے پر بہت سے کھانے اورساتھ ان کا بل […]

دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) دنیا میں روزانہ ایک ارب کھانوں کے برابر خوراک ضائع ہو جاتی ہے۔دنیا کی ایک تہائی آبادی کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کی فوڈ ویسٹ انڈیکس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2022 میں دنیا میں صرف ایک دن میں ایک ارب کھانوں کے برابر […]

پاکستان سے آٹھ ماہ میں خام خوراک کی 5 ارب ڈالر کی برآمدات

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سےخام خوراک کی مصنوعات کی برآمد فروری میں 35.38 فیصد اضافے کے ساتھ 702.46 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 518.87 ملین ڈالر زیادہ تھی۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی تاریخ میں خوراک […]

رواں برس کے آخر تک خوراک کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی،زبیر موتی والا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) رواں مالی سال 2024کے آخر تک خوراک کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔ پاکستان کی ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو محمد زبیر موتی والا کاکہناہے کہ مالی سال 2023-24 کے اختتام تک پاکستانی غذائی اشیاء کی برآمدات کے 7 ارب ڈالر کے ہندسے کو […]

غزہ میں 8لاکھ سے زائد افراد کو بھوک اور پیاس کے باعث موت کا سامنا

غزہ (پاک ترک نیوز) میڈیا ر پورٹس کے مطابق 8لاکھ سے زائد افراد کو خوراک کی قلت اور پانی کی کمی کے باعث موت کا سامنا ہے ۔ غزہ میڈیا آفس نے بتایا کہ اسرائیل کے مسلسل حملوں اور فلسطینی سرزمین پر جاری محاصرے کے دوران 800,000 سے زیادہ غزہ کے باشندے بھوک اور پیاس […]

دنیا بھر میں جبری نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد 11کروڑ تک پہنچ گئی ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ

جنیوا (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سال 2022میں دنیا بھر سے گیارہ کروڑ افراد زبردستی اپنے گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔جو نقل مکانی پر مجبور ہونے والے افراد کی تعداد میں دو کروڑ کےقریب اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ بدھ کے روز یو این ایچ سی آر کی جاری […]

اسلام آباد ،ترکیہ کے سفارتخانے میں ہفتہ پکوان کا آغاز

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ترکیہ سفارت خانے میں 7 روز ’ہفتہ پکوان‘ کا آغاز کر دیا گیا جو 27 مئی تک جاری رہے گا۔ ترک سفارت خانے میں سفیر مہمت پاچاجی نے ہفتہ پکوان کا افتتاح کر دیا، انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ ہفتہ […]

ترکش گریجویٹس ایسوسی ایشن کی سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے 120ٹن کی انسانی امداد

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکش گریجویٹس ایسوسی ایشن نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو 120 ٹن انسانی امداد فراہم کی۔ پاکستان ایلومنائی اینڈ ممبرز ایسوسی ایشن (پامدر( ایک غیر سرکاری تنظیم جو پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلباء نے بنائی ہے، نے پاکستان کے صوبہ سندھ جو حال ہی میں بدترین قدرتی آفت […]

ترکیہ سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر دوسری ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ترکیہ سے دوسری ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ یہ ٹرین ترکیہ کی جانب سے بردار ملک کے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑ ی میں ترک عوام […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ آج سیلاب سے متاثرہ سوات کا دورہ کریں گے

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ آج سیلاب سے متاثرہ علاقے سوات کا دورہ کریں گے ، جہاں انھیں جاری امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج سوات […]

یم! برانڈز نے پیزا ہٹ کے بعد روس میں کے ایف سی کے اثاثے بھی بیچ دئیے

لیزویلے (پاک ترک نیوز) کے ایف سی، پیزا ہٹ اور کئی دوسری فاسٹ فوڈ چینز کی مالک کمپنی یم! برانڈز نے اعلان کیا کہ وہ روس میں اپنے کے ایف سی ریسٹورنٹس کے کاروبار کو فروخت کرنے کے بعد روسی مارکیٹ سے نکلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکہ میں قائم عالمی فاسٹ فوڈ کمپنی نےمنگل […]

افریقہ میں بھوک کے باعث 20لاکھ بچوں کی اموات کا خدشہ ہے ،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افریقہ میں قحط سالی اور افلاس کے باعث 20لاکھ بچوں کی اموات کا خدشہ ہے ۔ اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفِتھس کا کہنا ہے کہ ہارن آف افریقہ کہلائے جانے والے خطے میں تقریباً دو ملین بچے […]

بھوک و افلاس سے ایک لاکھ 28ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) رواں برس صومالیہ میں بھوک و افلاس سے ایک لاکھ 28ہزار بچوں کی ہلاکت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ اقوام متحدہ نے صومالیہ میں قحط کے خطرے سے خبردار کر دیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق مشرقی افریقی ملک صومالیہ کو اس دہائی کی بدترین خشک سالی کا سامنا […]

جنگ کے باوجود روسی فوجیوں نے کھانے پینے کا 20ٹن سامان یوکرینی شہر پہنچادیا

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے جنگ کے باوجود یوکرین میںملیٹوپول شہرتک 20 ٹن امداد ی سامان پہنچانے والے قافلے کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔ منگل کے روزجاری کردہ بیان میںوزارت نے کہا ہے کہ روسی فوجی اہلکاروں نے جمہوریہ کریمیا کی سرحدسے گزرنے والےانسانی ہمدردی […]

جنگ اور خوراک کا عالمی بحران

    تحریر:مسعود احمد خان یوکرین، جسے "یورپ کی روٹی کی ٹوکری ” کے طور پر جانا جاتا ہے، کیونکہ یہ ایک طویل عرصے سے دنیا کے دس بڑے گندم برآمد کنندگان میں شامل ہے اور اس نے 2020 میں یورپی یونین کو 6 بلین ڈالر سے زیادہ کی زرعی مصنوعات فراہم کی ہیں، یوکرین […]

سعودی شہریوں نے 2021میں ریسٹورنٹس میں کھانے پر ساڑھے 62ارب ریال خرچ کئے، حکومتی رپورٹ

ریاض(پاک ترک نیوز) — سعودی عرب میں ریسٹو رنٹ اور کیفے کے شعبے کی کل فروخت میں 2021 کےدواران زبردست اضافہ ہوا ہے، جو کہ 62.65 ارب ریال تک پہنچ گئی ہے ۔اور یہ اس شعبے میں ایک سال کی فروخت کا نیا ریکارڈ ہے۔ سعودی عرب کی حکومتی رپورٹ کے مطابق سعودی شہریوں کے […]

کورونا پھیلائو ،این سی او سی کا دوران پرواز کھانوں پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا پھیلائو روکنے کیلئے این سی او سی نے دوران پرواز کھانوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔دوران پرواز کھانوں کی فراہمی پر پابندی کا فیصلہ 17جنوری سے لاگو ہو گا۔این سی او سی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پرواز میں کورونا ایس […]

افغانستان :غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے ڈونرز28کروڑ ڈالر دینے پر راضی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے ڈونرز نے 28 کروڑ ڈالر دینے پررضامندی ظاہرکردی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں غذائی ضروریات اورصحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔ورلڈفوڈپروگرام فنڈکےپروگراموں میں مالیاتی خلاپرکیاجائےگا۔ افغانستان میں خوراک کی کمی کے انتباہ […]

پہلے سبزی خود کھائیں ، مسکرائیں اور بچوں کا کھلائیں

لندن(پاک ترک نیوز) ماہرین نے مشاہدہ کے بعد بتایا ہے کہ جو بچےسبزیوں اور پھلوں سے دور بھاگتے ہیں ان کیلئے ایک زبردست نسخہ ہے کہ اگر والدین تھوڑی سبزی خود کھائیں اور مسکرائیں تو بچہ فوراً ان چیزوں کو قبول کرلیتا ہے ۔بسا اوقات والدین اور خاص طور پر مائیں بچوں کو ڈرا دھمکا […]