Browsing tag

#football

سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کو فیفاورلڈ کپ 2034کی میزبانی کیلئے 140ممالک کی حمایت حاصل ہو گئی ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کو 140 سے زیادہ ممالک کی حمایت حاصل ہوئی ہے، جو کسی ایک ملک میں اب تک کا سب سے بڑا ہے۔ سعودی گزٹ کی ایک […]

سعودی وفد فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ سے قبل معائنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سعودی وفد فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ سے قبل معائنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی عرب کا دو رکنی وفد آئندہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کی تیاری کے سلسلے میں جناح اسٹیڈیم کی سہولیات اور پچ کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گیا۔ وفد میں […]

ایف اے کپ سیمی فائنل: مانچسٹر یونائیٹڈ نے پینلٹی پر کوونٹری کو شکست دیدی

لندن (پاک ترک نیوز) مانچسٹر یونائیٹڈ نے ایف اے کپ کے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی پر کوونٹری کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ نے 3-0 کی برتری حاصل کی اور اسے مکمل کنٹرول میں دیکھا لیکن کوونٹری نے آخری 20 منٹ میں […]

اردن نے پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں شکست دے دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں جناح اسپورٹس گراؤنڈ اسلام آباد میں اردن نے پاکستان کے خلاف میچ جیت لیا۔ میچ دوپہر دو بجے شروع ہوا۔ جارڈن نے تین گول کیے جبکہ پاکستان ایک بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا لیکن مقابلہ لڑا۔ پاکستان ٹیم […]

سعودی عرب میں ترکیہ سپر کپ کا فائنل اتاترک ٹی شرٹ تنازع کےباعث منسوخ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں ترکیہ سپر کپ کا فائنل اتاترک ٹی شرٹ کے تنازع کے درمیان منسوخ کر دیا گیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے جانے والے گالاتاسرائے اور فینرباہس کے درمیان ترک سپر کپ کا فائنل کھلاڑیوں کی جرسیوں کے بارے میں واضح اختلاف کی وجہ سے منسوخ کر […]

ریاض سیزن فٹبال لیگ میں میسی اور رونالڈو کا جوڑ اب فروری 2024میں پڑے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) لیو نل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے درمیان سعودی عرب کی سر زمین پر جلد ہی آخری جوڑ پڑے گا جب انٹر میامی اور النصرفٹبال کلب تین ماہ بعد ریاض سیزن کپ میں آمنے سامنے ہوں گے۔ فروری 2024 میں ہونے والےاس ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور فٹ بال اسٹارز شامل […]

سعودی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل بھرپور پریکٹس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل پریکٹس میں مصروف ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی ٹیم نے اتوار الأحصا میں ٹریننگ کی۔ انہیں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میچز میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے۔ طبی […]

برازیلین فٹبالر اینٹونی گھریلو تشدد کے الزامات پر قومی سکواڈ سے ڈراپ

برازیلیا (پاک ترک نیوز) مانچسٹر یونائیٹڈ کے برازیلین فٹبالر اینٹونی میتھیوس ڈوس سانتوس جنہیں اینٹونی کے نام سے جانا جاتا ہے، کو گھریلو تشدد کے الزامات پر برازیل کے قومی سکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ برازیلین فٹ بال فیڈریشن CBF نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ان حقائق کے نتیجے میں جو مانچسٹر […]

گول کرنے کے بعد رونالڈو کا روایتی سعودی رقص

ریاض (پاک ترک نیوز) کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں میچ کے دوران روایتی سعودی رقص کے انداز میں جھوم کر ایک مرتبہ پھر ا پنے مداحوں کے دل جیت لیے۔ النصر کلب کے لیے کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے گذشتہ روز سعودی پروفیشنل لیگ کےمیچ کے دوران الشباب کلب کے خلاف اپنے گول پر […]

یوئیفا یورو کپ2024 کےکوالیفائرمیچ میں ترکیہ کے ہاتھوں ویلز کو ہوم گراؤنڈ پرشکست

ویلز (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یوئیفا یورو کپ2024 کےکوالیفائرمیچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویلز کو2-0سے شکست دی۔ گذشتہ شب ویلز کےسامسن نیو 19 مئیس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے نویں منٹ میںہونے والے گول کو مسترد کر دیا گیا کیونکہ ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (VAR) کے معائنہ کے بعد ترکیہ کےذکی چلک […]

اسپین نے یوئیفا نیشنز لیگ چمپئن شپ 2023 جیت لی

روٹرے ڈیم (پاک ترک نیوز) اسپین نےایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا کو پنالٹی ککس پر 5-4 سے شکست دے کر 2023 یوئیفا نیشنز لیگ چمپئن شپ جیت لی۔ روٹرےڈیم کے فیینورڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میںمقررہ وقت اور اضافی وقت میں کوئی بھی ٹیم گول سکور نہ سکی، جسکے بعد فاتح ٹیم […]

ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایشین گیمز کی تیاریوں اور شرکت کے حوالے سے پاکستان سپورٹس بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس کی صدارت پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسو نےکی ۔ اجلاس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد محمود، سپورٹس فیڈریشنز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں […]

میسی سعودی کلب الہلال سے معاہدہ کرنے پر رضا مند

ریا ض (پاک ترک نیوز) برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ لیونل میسی سعودی کلب کی پیشکش قبول کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں اور اس حوالے سے جلد باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2023 میں ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس […]

فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی ،ارجنٹائن 6برس بعد پہلی پوزیشن پر پہنچ گیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) فیفا نے فٹ بال کی نئی رینکنگ جاری کردی ،ارجنٹائن نے 6برس کے بعد پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔ فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں ارجنٹینا نے دلچسپ مقابلے کے بعد فرانس کو پینلٹیز پر شکست دے کر فٹبال چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ عالمی چیمپئینز نے سال […]

رونالڈو کے بعد سعودی فٹبال کلب کی میسی کو 400 ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش

  لاہور (پاک ترک نیوز) کرسٹینا رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی جتوانے والے لیونل میسی کو سعودی عرب کے فٹبال کلب نے 400ملین یورو کے معاہدے کی پیشکش کردی۔ معروف اطالوی فٹبال صحافی فابریزیو رومانو نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی کلب الہلال کی جانب سے لیونل میسی کو مبینہ […]

لیونل میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار

  لاہور(پاک ترک نیوز) لیونل میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دیدیئے گئے ۔میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔ میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے ساتھی اور ورلڈ کپ کے فائنل کے حریف کائلان ایمباپے کو مردوں کے مقابلے میں شکست دی، بیلن ڈی آر کے فاتح کریم بینزیما دوسرے نمبر […]

رونالڈو کی سعودی لباس اور تلوار کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل

ریاض (پاک ترک نیوز) معروف پرتگالی سٹار کرسٹینارونالڈو کی سعودی عرب کے یوم تاسیس پر روایتی لباس اور تلوار کے ساتھ رقص کی تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ النصر فٹبال کلب کی نمائندگی کرنے والے اسٹرائیکر رونالڈو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سعودی عرب کے یوم تاسیس میں روایتی لباس زیب تن کیا ہے […]

میسی کا ترکیہ، شام زلزلہ متاثرین کیلئے ایک ارب سے زائد امداد کا اعلان

  بیونس آئرس (پاک ترک نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے 5.3ملین یورو (پاکستانی روپوں میں ایک ارب ایک کروڑ 70لاکھ) کی بڑی امداد کا اعلان کردیا ۔میسی کی فاؤنڈیشن کی جانب سے امداد کے اعلان کے بعد شائقین انہیں سپورٹ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

عراق، فٹبال سٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے دو افراد ہلاک، 80زخمی

  بغداد (پاک ترک نیوز) جنوبی عراق کے شہر بصرہ میں عربین گلف کپ کے فائنل سے قبل سٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے دو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ عراقی وزارت داخلہ نے بتایا کہ جمعرات کو ہونے والی بھگدڑ میں دو افراد ہلاک اور 80 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔آج آٹھ […]

رونالڈو اور میسی آج سعودی عرب کے شہر ریا ض میں مد مقابل

  ریاض(پاک ترک نیوز) پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئین بنوانے والے لیونل میسی آج سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فہد سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹار الیون میں النصر اور الہلال کلب کے کھلاڑی شامل ہوں گے، یہ […]