Browsing tag

#football

ریاض ،رونالڈو نے گرل فرینڈ اور بچوں کے ہمراہ تفریحی مقام کا رخ کرلیا

  ریاض(پاک ترک نیوز) سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر رونالڈو کی گرل فرینڈ جورجینا روڈریگوز نے بچوں کے ہمراہ ریاض بولیوارڈ ورلڈ کے تفریحی مقام کی تصاویر شیئر کی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹینا رونالڈو النصر فٹبال کلب سے معاہدے کے بعد سعودی عرب میں قیام پذیر ہیں تاہم انہوں نے دارلحکومت […]

دنیا کے سٹار فٹبالرز کے سعودی سٹار کھلاڑیوں سے دوستانہ میچ کی خصوصی ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی

ریاض (پاک ترک نیوز) ریاض سیزن کے فٹبال میچ کی منفرد، نمایاں اور خصوصی ٹکٹ کی نیلامی کے لئے بولی جاری ہے جس میں ٹکٹ کی قیمت ایک کروڑ ریال تک پہنچ گئی ہے۔ خصوصی ٹکٹ پر بولی 17 جنوری تک جاری رہے گی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی تاجر عبد العزیز بغلف […]

اٹلی کے سابق فٹبال سٹار جیانلو کاویالی 58برس کی عمرمیں چل بسے

روم(پاک ترک نیوز) سابق اطالوی فٹ بال سٹار جیانلوکا ویالی 58 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔اس کی موت کا اعلان سٹرائیکر کے سابق کلب سمپڈوریا نے کیا ۔ سابق اطالوی سٹار 1964 میں شمالی شہر کریمونا میں پیدا ہوئے، وائلی نے اطالوی کلب سمپڈوریا اور جووینٹس کے ساتھ ساتھ انگلش […]

رونالڈو فیملی کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) پرتگالی فٹبال سٹارکرسٹیانو رونالڈ و اپنی فیملی کے ہمراہ میڈرڈ سے سعودی دارلحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ کرسٹیانو رونالڈو پرائیوٹ جہاز میں پیر کی شب 11بجے کے قریب اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ ریاض پہنچے ہیں۔ عرب میڈیانے النصر کلب کے حوالے سے […]

رونالڈو فیملی کے ہمراہ آج شب ریاض پہنچیں گے

ریاض (پاک ترک نیوز) عالمی سپرسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو آج پرائیوٹ جہاز میں اپنی فیملی اور معاونین کے ساتھ رات 11 بجے ریاض پہنچیں گے۔ سعودییڈیا کی رپورٹ کے مطابق النصر کلب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سپر سٹار فٹبالر کا عوامی استقبال نہیں ہوگا جبکہ کل منگل کو اُن کے اعزاز میں مرسول […]

دنیائے فٹبال کے بادشاہ پیلے 82برس کی عمر میں انتقال کر گئے

برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کے لیجنڈ’فٹبال کے بادشاہ‘ پیلے 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کئی برس سے گردے اور پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا تھے۔ برازیلین کھلاڑی نے اپنے 21 برس کے کیریئر میں 1,363 میچوں میں 1,281 گول کیے، جس میں برازیل کے لیے 92 میچوں میں 77 گول بھی شامل […]

خواتین کا چار ملکی فٹبال ٹورنامنٹ 11جنوری سے سعودی عرب میں ہوگا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین ٹیموں کا برادرانہ فٹبال ٹورنامنٹ 11جنوری سے شروع ہوگا جس کے لیے سعودی فٹبال ایسوسی ایشن نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق موریشوس اور جزائر قمر کی خواتین ٹیموں کی شرکت سے منعقد ہونے والا ٹورنامنٹ بدھ […]

اللہ کا نام جھنڈے سے ہٹانے پر ایران کی امریکہ کیخلاف فیفا میں شکایت

تہران (پاک ترک نیوز) اللہ کا نام جھنڈے سے ہٹانے پر ایران نے امریکا کیخلاف فیفا میں شکایت درج کرادی۔ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں 29 نومبر کو امریکا اور ایران کے درمیان میچ کھیلا جائے گا، جس کیلئے امریکی ٹیم نے سوشل میڈیا پر اس مقابلے کے بارے میں پوسٹس شئیر کیں، لیکن اس […]

فٹ بال ورلڈ کپ میں میں شاندار فتح پر مراکش میں جشن، بیلجیئم میں ہنگامے

برسلز ( پاک ترک نیوز) قطر میں جاری فٹبال کے عالمی میلے میں اتوار کو مراکش کے ہاتھوں عالمی نمبر دو بیلجیم کی ہار کے بعد مراکش کی ٹیم کے حامیوں نے دنیا کے مختلف ممالک میں بھر پور جشن منایا۔ دنیا بھر میں مراکشی برادریوں کے جشن کے مناظر میڈیا کی زینت بن گئے۔ […]

سعودی عرب کے ہاتھوں ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ میں اپ سیٹ شکست

دوحہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اَپ سیٹ شکست دیدی۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے دوسرے راؤنڈ میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور ارجنٹینا کی سبقت کو ختم کرتے ہوئے 48منٹ میں صالح […]

فٹبال عالمی کپ میں قطر کو ہر قسم کی فوری امداد فراہم کی جائے، سعودی ولی عہد کا حکم

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے فٹبال ورلڈ کپ کے انتظامات میں قطر کو درکار ہر طرح کی اضافی مدد اور ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی […]

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز ہو گا

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر میں فیفا ورلڈ کپ کا 20نومبر سے آغاز ہو گیا ۔ یہ تاریخ کا مہنگا ترین ورلڈ کپ ہو گا ۔ قطر نے فیفا ورلڈ کپ انعقاد کیلئے ملک میں انفراسٹرکچر پر 200بلین ڈالر سے زائد کی رقم خرچ کی ہے ۔شائقین کی سہولت کیلئے فٹبال سٹیڈیمز کو ایئر کنڈیشنڈ […]

یوئیفا چیمپئنز لیگ، لیور پول اور پورٹو کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ایمسٹرڈیم (پاک ترک نیوز) لیورپول نے گروپ اے کے میچ ڈے 5 میں ایجیکس کو 3-0 سے شکست دے کریوئیفاچیمپئنز لیگ کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی ہے۔ بدھ کی شب یہاں جوہان کروجف ایرینا میں مصری اسٹار محمد صلاح نے 42ویں منٹ میں لیورپول کے لیے پہلا گول کیا۔دوسرے ہاف میں ڈارون […]

فیفا ورلڈ کپ میں سکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ 2022کی سکیورٹی سنبھالنے کیلئے پاک فوج کا چاک و چوبند دستہ نور خان ایئر بیس سے قطر روانہ ہو گیا ۔ پاک فوج کے دستے میں آفسرز ، جونیئر کمیشنڈ آفیسرز اور جوان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج فیفا ورلڈ کپ 2022 […]

رونا لڈو کلب فٹبال میں700 گول کرنے والے پہلے فٹبالر

لاہور(پاک ترک نیوز) پرتگال کا کرسٹینا رونالڈو کلب فٹبال میں 700گول کرنیوالے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔ رونالڈو نے مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں کلب فٹبال کا 700واں گول کر کے تاریخ رقم کردی۔کرسٹیانو رونالڈو نے 5 کلبز کی جانب سے کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔ […]

ترکیہ ایمپیوٹی فٹ بال ورلڈ کپ 2022کے فائنل میں پہنچ گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی قومی ایمپیوٹی (ہاتھوں یا پاؤں سے معذور)فٹ بال ٹیم کو ازبکستان کوایک۔صفرسے شکست دے کر 2022 ایمپیوٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ شب یہاں ووڈا فون پارک میں کھیلے گئے سیمی فائنل کے پہلے ہی منٹ میں ترکیہ کےعمر گلریز نے گول کر کے اپنی […]

گول مشین ارنگ ہالینڈ 10ارب روپے سالانہ کمانے والے کھلاڑی

لندن (پاک ترک نیوز) گول مشین نارویجیئن سپر اسٹار ارلنگ ہالینڈ کو مانچسٹر سٹی 80کروڑ روپے ماہانہ یعنی 10ارب روپے سالانہ ادائیگی کر رہا ہے ۔ گول مشین کی اشتہارات اور بونس کی آمدنی اس سے الگ ہے ۔ بین الاقوامی فٹبالر ارلنگ ہالینڈ نے ایک ہفتے میں 8 لاکھ 65 ہزار پاؤنڈ کمائی کی […]

فٹبال ورلڈ کپ کا جنون ، سعودی شہری پیدل صحراعبور کر کے قطر جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) قطر میں ہونیوالے فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کا جنون سعودی شہری السلمی 1600کلو میٹر طویل صحرا عبور کر کے ورلڈ کپ دیکھنے پیدل نکل پڑا ۔ جدہ سے قطری دارالحکومت دوحہ کا سفر دو ماہ میں مکمل ہو گا ۔ سفر کے حوالے سے سعودی شہری کا کہنا ہے کہ اس کے […]

قطر نے فٹبال ورلڈ شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی ۔ قطر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کووِڈ کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم کر دی ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز میں اضافے کی صورت میں […]

فیفا ورلڈ کپ 2022قطرفائنل رائونڈ ،ٹکٹوں کی فروخت آج سےشروع ہو گی

دوحہ (پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2022 قطر کے فائنل رائونڈ کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی ۔20 نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں بتیس ٹیمیں حصہ لیں گی، فائنل 18 دسمبر کو ہوگا۔ منتظمین کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز دوپہر سے ہو گا اور تمام ٹکٹوں کی […]