Browsing tag

#foreginaffairs

پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے فلسطین کی موجودہ صورت حال […]

ہماری حکومت اور قوم بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑی ہے: پاکستان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان کی جانب سے بنگلادیش کی صورتحال پر پہلا باضابطہ بیان دے دیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہناہے کہ کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلادیشی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، امید ہے بنگلادیش میں حالات پرامن اور تیزی سے معمول پر آئیں گے۔ دفتر خارجہ […]

پاکستان، چین اور ایران سہ فریقی مذاکرات اہم ،تاریخ طے نہیں ہوئی،دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ میں کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان رابطے کے متعدد چینلز ہیں، ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کیلئے رابطے جاری رکھیں گے۔ […]

غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سکیورٹی کی خاطر کیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ ا بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی افغان مہاجرین کی واپسی کا فیصلہ سیکورٹی کی خاطر کیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ ا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ پالیسی صرف افغان شہریوں کے لیے نہیں بلکہ تمام ممالک کے لیے ہے۔ یکم نومبر سے […]

پاکستان اور یو این کی قیام امن کی کوششوں کے 75سال مکمل

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور یو این کی قیام امن کی کوششوں کے 75 سال مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور اقوام متحدہ قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی منا رہے ہیں […]

بھارتی رہنما اپنے سیاسی عزائم کیلئے بین الاقوامی تنازعات پر گفتگو سے پرہیز کریں،ترجمان دفتر خارجہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفننگ میں کہنا تھا کہ بھارتی رہنما اپنے سیاسی عزائم کے لیے بین الاقوامی تنازعات پر گفتگو سے پرہیز کریں۔آزاد کشمیر کبھی بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے غیر قانونی قبضہ چھوڑنا ہوگا۔بھارت مقبوضہ کشمیر […]