Browsing tag

#foregionminister

عالمی سطح پر معاشی، موسمی اور اسلامو فوبیا جیسے مسائل درپیش ہیں،بلاول بھٹو

تاشفند(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا جیسے اہم مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو معاشی اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ اسلامو فوبیا جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے جس کے سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے […]

وزیراعظم ،زرداری اور بلاو ل بھٹو کی اسلام آباد سیکٹر آئی 10خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ،آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کردی ،وزیراعظم شہباز شریف نے خودکش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں […]

چینی صدر تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (پاک ترک نیوز) چینی صدر شی جن پنگ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر ریاض پہنچ گئے ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کرنے کے لیے چینی صدر شی جن پنگ ریاض کے قصر الیمامہ پہنچ گئے ہیں۔ سعودی سرکاری میڈیا […]

ترکیہ عالمی مسائل کو حل کرنے میں مددگار دکھائی دے گا،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزیر خارجہ میولود چاوش ادلو کا کہنا ہے کہ آپ جس بھی عالمی مسائل کو دیکھیں ترکیہ ان مسائل کو حل کرنے میں مددگار دکھائی دے گا۔ ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار انقرہ کی حاجی بائرام ویلی یونیورسٹی میں منعقدہ "ترکی کی کاروباری اور […]

روس آذربائیجان وزرائے خارجہ ملاقات، آرمینیا اور آذربائیجان کے تعلقات پر گفتگو

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے آذربائیجانی ہم منصب جیہون بیراموف کے ساتھ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات پر بات چیت کر رہے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ اعلیٰ سطحی سہ فریقی معاہدوں کی تعمیل میں آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا روس کی […]

آصف زرداری کی اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے اسلا م آباد آمد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے اسلام آباد آمد جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی کراچی سے وفاقی دارالحکومت روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نئے آرمی چیف کی تقرری کے لئے […]

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا آغاز ،بلاول بھٹو نے افتتاح کیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتا ح وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کردیا ۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی […]

جوبائیڈن کا بیان ،امریکی سفیر ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جوہری اثاثے کے بیان کے بعد وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو آفیشل ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

ترکیہ کے وزیر خارجہ 19اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں،ترک سفیر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے سفیر مہمت پاجاجی کا کہنا ہے کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ میولت چاوشولوکا 19اکتوبر کو پاکستان کادورہ کر سکتے ہیں ۔ مہمت پاجاجی نے کہا کہ ترک وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہو گی۔دونوں […]

سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے،بلاول بھٹو

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے سیلاب سے نقصان کا تخمینہ 30ارب ڈالر سے بھی بڑھ سکتا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا دورہ امریکا کا اولین مقصد سیلاب زدگان کے لیے مدد حاصل کرنا تھا، وزیراعظم کی وہاں اہم ملاقاتیں ہوئیں، کورونا اور یوکرین جنگ کے باعث دنیا کو مہنگائی کا سامنا […]

سویڈن کی نئی حکومت کو معاہدوں کی پاسداری کرتے ہوئے دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے۔ ترک وزیرخارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) سویڈن کی نئی حکومت کو اب سلامتی کے ان خدشات کو دور کرنا چاہیے جو ترکی نے نیٹو میڈرڈ سربراہی اجلاس کے موقع پر طے پانے والے معاہدے کے تحت اٹھائے ہیں تاکہ نورڈک ریاست اتحاد میں شامل ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو […]

اداروں کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں،بلاول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اداروں کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے ادارے اپنی حدود میں رہ کر کام کریں۔ پاکستان کے مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف […]

کرپشن کیخلاف عمران خان کا بیانیہ جھوٹا ، پی ٹی آئی کی بنیاد ہی کرپشن پر رکھی گئی تھی،بلاول

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوچکے ہیں، جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے والا صادق اور امین نہیں ہوسکتا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے […]

یوکرین پر حملے کے بعد امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹن (پا ک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد پہلی بار روس میں زیر حراست دو امریکیوں کی رہائی کے لیے امریکی تجویز کو قبول کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔ بلنکن نے وزیر خارجہ لاوروف کے اس […]

جرمنی ترکیہ اور یونان کے مابین تنازعات کے حل میں ثالثی کا حق کھو چکا ہے۔ ترک اور جرمن وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے جرمنی پر اپنا غیر جانبدارانہ موقف کھونے پر تنقیدکرتے ہوئے برلن سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ترکی اور یونان کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے اپنے ثالثی کے کردار کے حوالے سے غیر جانبدارانہ موقف اپنائے۔اور یہ بھی زور دیا کہ وہ دہشت گرد […]

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربا ک ترکیہ کے پہلے دورے پر انقرہ کے لئے روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیرباک نے کہا ہے کہ ترکیہ ایک ناگزیر شراکت دارہے اورکسی بھی دوسرے ملک کی نسبت جرمنی سے زیادہ قریب سے جڑا ہوا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارترکیہ کے اپنے پہلے سرکاری دورے سے قبل ایک بیان میں کیا۔ وہ آج جمعہ کے روز […]

امریکہ اور روس 2019میں ترکیہ سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کریں۔ وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے توقع کا اظہار کیا ہے کہ روس شام میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کاروائی کے ترکیہ سےکیے گئے وعدوں کو پورا کرے گا اور 2019 میں دستخط کیے گئے معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔ اور ترکیہ کی سرحدوں کے قریب شمالی شام […]

مسلح افواج کی حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے اور کہایہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے […]

افغانستان میں حالات کی دوبارہ ابتری پورے خطے کے لئے نقصان دہ ہوگی۔ روسی وزیر خارجہ

دوشنبے(پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاہے کہ افغانستان کی صورتحال میں از سر نو ابتری کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔کیونکہ یہ افغان عوام اور پورے خطے کے لئےناقابل تلافی نقصان کا موجب بن سکتی ہے۔ لاوروف نے گذشتہ روز یہاں سی آئی ایس وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس […]

شمالی شام میں وائی پی جی پر سے پابندیاں اٹھا نا متنازعہ امریکی اقدام ہے، ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے زیر کنٹرول بعض علاقوں کو شامی حکومت پر عائد پابندیوں سے مستثنیٰ کرنے کے امریکی اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے دہشت گرد گروپوںوائی پی جی اور پی کے کےکو وائٹ واش کرنا چاہتا ہے۔ جمعہ کے روزوزیر خارجہ چاوش اولونے کانگو […]