Browsing tag

#foreignfundingcase

قوم کوغیرملکی فنڈنگ سے چلنے والی عمران خان کی سیاست پرغورکرنا چاہئے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کوغیرملکی فنڈنگ سے چلنے والی عمران خان کی سیاست پرغورکرنا چاہئے ۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف آئین کی خلاف ورزی، […]

عمران خان نےغیرقانونی فنڈنگ سےپاکستان میں فتنہ برپاکیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کیخلاف غیرملکی سازشی منصوبہ تھااورہے۔فارن فنڈنگ،منی لانڈرر 8 سال بعدپکڑاگیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان صادق اورامین نہیں رہے۔عمران خان پارٹی چیئرمین کےعہدےسےاستعفیٰ دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کیخلاف غیرملکی […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، […]