Browsing tag

#former

پنجاب ورلڈ بینک کے تعاون سے زراعت اور لائیو سٹاک میں بہتری کیلئے میگا پراجیکٹ شروع کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے زرعی ویلیو ایڈیشن اور انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ لائیو سٹاک کو بہتر بنانے کے لیے ایک میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پروگرام کا جلد جائزہ لے کر منظوری کے لیے پنجاب کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔ یہ بات پنجاب کے وزیر […]

پاکستان زرعی شعبے کی ترقی سے 10ارب ڈالر کی درآمدات کی بچت اوراربوں ڈالر کما سکتا ہے۔رپورٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پیداوار میں اضافے اپنی 10ارب ڈالر کی زرعی درآمدات کی بچت کرنے کے علاوہ خلیجی ریاستوں اور چین کو اجناس کی برآمد کے ذریعے سالانہ اربوں ڈالر کا زر مبادلہ بھی کما سکتا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی […]

بھارت میں کسانوں کا احتجاج، آنسو گیس سے لیس ڈرونز کا پتنگوں سے مقابلہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی کسانوں نے آنسو گیس لے جانے والے ڈرونز سے نمٹنے کے لیے پتنگیں اڑانا شروع کردیں۔ بھارت میں کسانوں نے نریندر مودی کی حکومت کیخلاف احتجاجی مارچ شروع کر رکھا ہے جس کا آج دوسرا روز ہے۔ جیسے ہی کسانوں کا ’دہلی چلو‘ احتجاج دوسرے دن میں داخل ہوا […]

بھارتی سیکورٹی فورسز کا کسان مظاہرین پر آنسو گیس کا اندھادھند استعمال

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی سکیورٹی فورسز نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے والے ہزاروں کسانوں کو روکنے کے لیے آنسو گیس کا اندھا دھند استعمال کیا ہے۔ جس سے درجنوں کسان شدید زخمی ہو ئے ہیں۔ بھارتی نشریاتی اداروںکی رپورٹس کے مطابق منگل کے روز […]

امریکی ویزا،زراعت اور دیگر شعبوں کے غیر تارکین وطن ویزا درخواست دہندگان کے لیے انٹرویو میں چھوٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے زراعت اور چند دیگر شعبوں کے غیر تارکین وطن ویزا درخواست دہندگان کے لیے انٹرویو میں چھوٹ کی پالیسی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق انٹرویو میں یہ چھوٹ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی منظوری کے ساتھ […]

ہمیں ہر حال میں پاکستان میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر حال میں پاکستان میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زرعی شعبے کی ترقی کے لیے حکومت کے دیے گئے تاریخی کسان پیکیج پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ […]