Browsing tag

#formerchairmanpti

عمران خان اورفواد چودھری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔ کازلسٹ کے مطابق سماعت میں دونوں ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو گا۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن […]

عمران خان میانوالی ، لاہور ، اسلام آباد سے الیکشن لڑینگے ،بیرسٹر علی ظفر

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تین حلقوں سے الیکشن لڑینگے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے روکنا جمہوری عمل نہیں ہے، بانی پاکستان تحریک انصاف میانوالی،لاہور اور اسلام آبادسے لڑیں گے الیکشن لڑیں گے۔ […]

دوران عدت نکاح کیس میں بھی عمران خان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینئر سول جج قدرت اللہ نے نکاح کیس میں عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم سنادیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ بشری بی بی نے حاضری سے استثنیٰ […]

عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کیس پر سماعت کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل شعیب […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر 12دسمبر کو فرد جرم عائد ہوگی :عدالت

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت12 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔سابق چیئرمین […]