Browsing tag

#formercm

ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں اور ٹیم ورک سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں، محسن نقوی

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک پر یقین رکھتا ہوں اور ٹیم ورک سے بہترین نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]

پرویز الہی کی غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت منظور

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی غیر قانونی بھرتی سے متعلق کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے پرویز […]

الیکشن سے قبل باہر آجاؤں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے،پرویز الہی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل باہر آجاؤں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔ کمرہ عدالت […]

پرویز الہی کی گجرات میں رہائش گاہ پر پولیس کا ایک بار پھر چھاپہ

  گجرات(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گجرات میں رہائش گاہ پر پولیس نے ایک بار چھاپہ مارا ہے۔پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر گھر کے اندر داخل ہو گئے۔ کنجاہ ہاؤس سے حراست میں لیے گئے تین ملازمین پوچھ گچھ کے بعد رہا کر دئیے گئے۔پولیس اہلکاروں نے رہائش گاہ کے […]