Browsing tag

#formerfinanceminister

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے پی سردارمہتاب […]

آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی نہیں ملی: ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا ہوں، آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن […]

اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی جس میں نیب پراسیکیوٹر اور اسحاق […]

نوازشریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، ان کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ڈالر کی حقیقی ویلیو 250 روپے ہے، ستمبر 2022 میں کہا […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سابق وزیر خزانہ اسحاق کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس دوبارہ کھل گیا ۔ سابق وزیر خزانہ کیخلاف نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد ریفرنس دوبارہ کھل گیا ۔احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ کی 10 اکتوبر کو طلبی کے […]

چھوٹی سی اشرافیہ پورے ملک کے تمام فیصلے کر رہی ہوتی ہے،مفتاح اسماعیل

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ملک میں اشرافیہ کے نظام کا خاتمہ ہونا چاہیے کیونکہ چھوٹی سی اشرافیہ پورے ملک کے تمام فیصلے کر رہی ہوتی ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوشش کی ہے جس سے […]