قطر نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے سابق بھارتی نیوی افسران کی سزائے موت ختم کرنے کے بعد رہا کردیا
دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر نے سزائے موت ختم کرنے کے بعد بھارتی بحریہ کے سابق افسران کو رہا کردیا۔ قطر نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پانے والے آٹھ سابق بھارتی بحریہ کے افسران کو رہا کر دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ (MEA) نے دوحہ کا شکریہ ادا کیا […]