Browsing tag

#formerpm

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر کے پی سردارمہتاب […]

نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا آج رات چین کے دورے پر روانگی کا امکان ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چین 5 دن پر مشتمل ہوگا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بھی نواز شریف کے ہمراہ روانہ ہونے کا امکان ہے۔ قائد […]

جنگل کے قانون سے ملک کا مستقبل خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ یہاں جنگل کا قانون ہے، بہاولنگر میں طاقتور نے پھینٹی بھی لگائی اور معافی بھی منگوائی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر […]

عمران خان کی رہائی کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے قرارداد جمع کروا دی ہے۔ قراداد کے متن کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کو فی الفور ختم کیا جائے اور رہا کیا […]

عمران خان کی سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلیں دائر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں۔ لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ […]

نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نواز شریف کی انتخابی عذر داری پر سماعت کی۔ ریٹرننگ افسر […]

پاکستان کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ اتحاد اور تعاون سے ہوسکتا ہے، شہباز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ اتحاد، اتفاق اور قومی تعاون کی سوچ سے ہو سکتا ہے۔ ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ لاہور میں لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگر […]

کشمیراور فلسطینی عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے ماتھے کا داغ بن چکی ،شہباز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا کہناہے کہ فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی عالمی برادری کے ماتھے کا داغ بن چکی ہے۔مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر دنیا میں امن کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ یوم […]

سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا آدھی کردی گئی ،جرمانے میں بھی کمی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا نے 1MDB کرپشن اسکینڈل میں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی سزا کو کم کرکے آدھا کر دیاگیا ہے ۔ ملائیشیا نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی سزا کو نصف کر دیا ہے، جنہیں اربوں ڈالر کے 1MDB سکینڈل میں بدعنوانی کے الزام میں 12 سال قید کی سزا سنائی […]

8 فروری کو عوام کا فیصلہ ہم سب کو قبول ہوگا : شہبازشریف

  لاہور (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے کہا ہے کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے عوام پاکستان کی ترقی کے لیے اپنا حق استعمال کریں گے، 8فروری کو عوام کا فیصلہ ہم سب کو قبول ہوگا ۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے سینئر صحافیوں سے […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

لاہور(پاک ترک نیوز)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بعد بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا ہے۔ پاکستان مسلم […]

ہم ملکی حالات کے خود ذمہ دار ، اپنے پاؤں پر کلہاڑیاں آپ ماریں،نواز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی حالات کے ذمہ دار ہم خود ہیں، خود اپنے پاؤں پر کلہاڑیاں ماریں۔ پارٹی کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قائد ن لیگ محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ 2017 میں روپے کی قدر […]

دوران عدت نکاح کیس میں بھی عمران خان کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینئر سول جج قدرت اللہ نے نکاح کیس میں عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم سنادیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ بشری بی بی نے حاضری سے استثنیٰ […]

نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو بری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل […]

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم آج عائد کی جائیگی

راولپنڈی(پا ک ترک نیوز) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم آج عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین کریں گے۔ […]

بانی پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، جس میں […]

پاکستان مسلم لیگ (ن) قوم کی امیدوں اور توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی،شہباز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے وطن واپس آنے کے بعد قوم کی مایوسیاں ختم ہو گئی ہیں۔ شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئی ہیں ، چترال […]

نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہوگئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہو گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی، جس […]

کسی کو علم نہیں تھا تحریک انصاف، تحریک تباہی بن جائے گی، شہباز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف 2013 میں مخلوط حکومت بنا سکتے تھے، البتہ کسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف، تحریک تباہی بن جائے گی۔ سابق وزیراعظم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے سامنے ان کی بیٹی کو […]

سازشیں کرکے ملک اجاڑدیا گیا،اب بھی سبق نہ سیکھا تونقصان اٹھائیں گے :نوازشریف

سیالکوٹ (پا ک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا کہ میری جیلوں، جلاوطنی اور مقدمات کا دور اقتدار سے زیادہ ہے ،میں نے مشکل اور اچھا وقت دیکھا، 2017سےلیکر آج تک مسلسل ہمارے خلاف سزاؤں کا سلسلہ چلتا رہا، یہ سلسلہ کچھ ہی دیرپہلےختم ہوا، وزارت […]