Browsing tag

#formerpm

عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں پیر کو عدالت پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیر کے روز عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکم نامہ احتساب عدالت […]

معاشی خود انحصاری کے لئے سیاسی استحکام اور قومی کاوش درکار ہے، شہباز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی خود انحصاری کے لئے سیاسی استحکام اور قومی کاوش درکار ہے، عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین چیلنج ہے۔ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور خیبر پختونخوا کے […]

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف کا 30 نومبر تک بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن ے قائد نواز شریف کا 30 نومبر تک بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کردی۔ توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں جج محمد بشیر کے روبرو وکیل قاضی مصباح ایڈووکیٹ […]

ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی میں کہیں آگے ہوتا: نواز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور قائد پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دور کی پالیسیاں جاری رہتیں تو آج پاکستان ترقی کی رفتار میں کہیں آگے ہوتا۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت […]

قائد مسلم لیگ ن کی قیادت میں ہم نے ہمیشہ ملک کو بچایا ہے:شہباز شریف

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہقائد مسلم لیگ ن کی قیادت میں ہم نے ہمیشہ ملک کو بچایا ہے۔ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف کا پارٹی کارکنوں […]

نواز شریف کی شہباز شریف اور مریم نواز سے اہم ملاقات آج ہو گی

لندن(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف سے شہباز شریف اور مریم نواز کے لندن پہنچنے کے بعد اہم ملاقات آج ہو گی ۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف بھی لندن پہنچ گئے ہیں جبکہ ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن میں موجود ہیں۔ن لیگ کی آج ہونے والی غیر معمولی بیٹھک میں صرف […]

الیکشن سے قبل باہر آجاؤں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے،پرویز الہی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل باہر آجاؤں گا یا نہیں یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔جیسے حالات چل رہے ہیں ان حالات میں تمام سیاست دانوں کو الیکشن سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہیے۔ کمرہ عدالت […]

شہباز شریف 48گھنٹے بعد ہی دوبارہ لندن روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف 48گھنٹے بعد ہی دوبارہ لندن روانہ ہو گئے ۔سابق وزیراعظم بذریعہ دوحہ لندن جائیں گے۔ شہباز شریف لندن میں نوازشریف سے اہم معاملات پر گفتگو کریں گے۔ اس سے قبل مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز لندن روانہ ہوئیں۔ شہبازشریف نواز […]

سابق وزیر اعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن شہبازشریف ایک ماہ قیام کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں کیں اور نوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا تھا، شہباز شریف نے […]