Browsing tag

france

ارشد ندیم پیرس اولمکپس میں میڈل کیلئے آخری امید،آج ایکشن میں دکھائی دیں گے

کراچی(پاک ترک نیوز) پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم آج ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان کردیا گیا، ارشد اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، منگل کو ابتدائی کوالیفائنگ مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق […]

پیرس : اولمپکس کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک پرحملے

فرانس (پاک ترک نیوز ) پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہائی سپیڈ ٹرین نیٹ ورک تخریب کاری کا شکار ہوگئی ۔ فرانسیسی ریل کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کا مقصد ٹرین نظام کو مفلوج کرنا تھا اسی لیے بڑے پیمانے کا حملہ کیا گیا ہے، ان حملوں کے […]

فرانسیسی انتخابات :پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو جماعت نیشنل ریلی کی شاندار کامیابی

پیرس (پاک ترک نیوز) فرانسیسی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی پارٹی نے میدان مار لیا ہے ۔ فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی نیشنل ریلی (RN) پارٹی نے ملک کے ابتدائی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ پولسٹرز IFOP، Ipsos، OpinionWay اور Elabe […]

ترکیہ نے یورپی چیمپئن شپ میں اسرائیل کو ہرا کر جیت مظلوم فلسطینیوں کے نام کردی

پیرس (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یورپی چیمپیئن شپ کے اہم میچ میں اسرائیل کو شکست دیکر جیت فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے نام کردی۔ فرانس کے کیملی فورنیئر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ترکیہ نے اسرائیل کو روندتے ہوئے 0-6 کی ہزیمت سے دوچار کیا، میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں نے اسرائیلی فوج […]

فلسطینی نژاد فرانسیسی میوزک سٹار کی جانب سے غزہ کے شہریوں کی بھرپور حمایت

کوچیلا۔کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف ریپ میوزک سٹار سینٹ لیونٹ نے کوچیلا ویلی میوزک فیسٹیول میں غزہ کے شہریوں کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے انہیں چھ ماہ سے بے رحمانہ قتل عام کا شکار قرار دیا ہے۔ عرب میڈیاکے مطابق فلسطین میں پیدا ہونے والے فرانسیسی میوزک سٹار مروان عبدالحامد المعروف سینٹ لیونٹ نے کیلیفورنیا […]

وزیراعظم شہباز شریف سے فرانس کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے فرانس کے سفیر نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے فرانس کے سفیر نکولس گیلی نے آج ملاقات کی۔ وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایس اے پی ایم طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ سفیر نے فرانسیسی وزیر اعظم کی طرف […]

یوکرین روس کیخلاف جنگ میں فرانسیسی میراج 2000جیٹ طیاروں کو شامل کرنے کا خواہاں

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کو روسی افواج کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی کو روکنے کیلئے فرانسیسی میراج 2000جیٹ طیاروں کو فضائی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے شامل کرنے کا خواہاں ہے ۔ یوکرین نے حال ہی میں فرانسیسی میراج-2000 جیٹ طیاروں کے لیے اپنی چوتھی مرتبہ مانگ کر رہاہے ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اثبات […]

امریکہ یوکرین میں اپنی فوج نہیں بھیجے گا ،وائٹ ہائوس

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) وہائٹ ہائوس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکہ یوکرین میں اپنی فوج نہیں بھیجے گا ۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ یوکرین میں لڑنے کے لیے فوج نہیں بھیجے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے […]

یونان، فرانس اور یونانی قبرص نے یوکرین کیلئے ترک ڈرونز کی مالی اعانت روک دی

انقرہ (پاک ترک نیوز)یونان، فرانس نے یوکرین کے لیے ترک UAVs کی مالی اعانت روک دی۔ یونان ،فرانس اور یونانی قبرصی انتظامیہ نے یوکرین کے لیے ترک ساختہ Bayraktar ڈرونز اور توپ خانے کے گولوں کی فراہمی کے لیے فنانسنگ روک دی ہے، جنہیں یورپی فنڈز سے خریدا جانا تھا، کئی میڈیا رپورٹس نے حال […]

حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوگئے ،قطر

دوحہ(پاک ترک نیوز) قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ فرانس میں امریکا، قطر، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں اہم امور طے پاگئے اور اسرائیل نے جنگ بندی پر […]

بیلجیئم نے یورپ کے مستقبل کے فضائی جنگی نظام میں شراکت پر آمادگی ظاہر کر دی

برسلز (پاک ترک نیوز) بیلجیئم نے جرمنی، فرانس اور اسپین کے بعد جون 2025 تک مستقبل کے فضائی جنگی نظام (ایف سی اے ایس )کی چھٹی نسل کے لڑاکا پروگرام میں چوتھا پارٹنر ملک بننے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابقبیلجیئم کے وزیر دفاع لوڈیوائن ڈیڈونڈر نے پیرس […]

روس کو جھنڈی ازبکستان نے فرانسیسی رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا ارادہ کر لیا

تاشقند (پاک ترک نیوز) ازبکستان نےفرانس کے کثیر المقاصد لڑاکا طیارے رافیل کی خریداری میں گہری دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جس سے فرانس کی جانب سے اپنے جدید طیاروں کے لیے ایک اور گاہک حاصل کرنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ فرانسیسی میڈیا نے فرانسیسی حکومتی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا […]

ترکیہ میں گزشتہ برس 44.6ملین سیاحوں کی آمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس 2022میں 44.6ملین سیاحوں کی ریکارڈ آمد ہوئی ۔ ترکیہ میں سیاحت کے شعبے میں کورونا سے پہلے کے مقابلے میں 70فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے پہلے کے مقابلے میں سیاحوں میں غیرمعمولی 70 فیصد اضافہ دیکھا ہے، جبکہ 2022 میں 44.6 […]

آذربائیجان کی فرانس کی آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے فرانس کی جانب سے آرمینیا کو ہتھیاروں کی فراہمی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق باکو نے فرانس کی طرف سے آرمینیا کو "بیسٹین” جارحانہ بکتر بند گاڑیوں کی فراہمی کی شدید مذمت کی کیونکہ دو سابق سوویت ممالک امن عمل میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے […]

ایپل فرانس میں تابکاری خدشات کے باعث آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا

پیرس (پاک ترک نیوز) ایپل تابکاری کے خدشات کے بعد فرانس میں آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا۔ فرانس کے ڈیجیٹل وزیر کے مطابق ایپل فرانس میں آئی فون 12 کو اپ ڈیٹ کرے گا جب ریگولیٹرز نے آلات سے خارج ہونے والی برقی مقناطیسی تابکاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ […]

فرانس کی ایک اور اسلام دشمنی، 4 ستمبر سے اسکولوں میں بھی عبایا پہننے پر پابندی عائد

پیرس (پاک ترک نیوز) فرانسیسی حکومت کی اسلام دشمنی ایک بار پھر سامنے آگئی ۔ اب اسکولوں میں بھی عبایا پہننا ممکن نہیں رہے گا۔ 4 ستمبر سے ملک بھر میں اسکول کھلنےسے قبل اسکول کے سربراہوں کوقومی سطح پر واضح اصول دیں گے۔ اس بات کا اعلان فرانسیسی وزیر تعلیم گیبریل اٹل نےگذشتہ روز […]

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ایفل ٹاور پہنچ گئی

پیرس (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کی ٹرافی فرانس کےشہر پیرس میں ایفل ٹاور پہنچ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کی ٹرافی ایفل ٹاور پہنچ گئی ۔اس سے قبل یہ ٹرافی بنگلہ دیش میں موجود تھی ۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں […]

اے ایف پی نے معاوضے کی وصولی کے لئے ایلون مسک اور ایکس پر مقدمہ کر دیا

پیرس (پاک ترک نیوز) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایلون مسک کے ملکیتی ادارے سابقہ ٹوئیٹر اور موجودہ ایکس پر خبروں کے مواد سے حاصل ہونے والی آمدن میں سے اسے منصفانہ حصہ ادا کرنے کے سلسلے میں بات چیت نہ کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اے ایف […]

ملائیشیا نے فلپائن کیخلاف اربوں ڈالر کا کیس جیت لیا

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) ملائیشیا نے ڈچ عدالت میں فلپائن کے سابق سلطان کی اولادوں کو 14.9 ارب ڈالر کی ادائیگی کا کیس جیت لیا۔ ملائیشیا کے خلاف اس کیس کو سولو بادشاہ کی اولادیں ہی ہیگ کی اپیل کورٹ میں لے گئے تھے۔ دو ایشیائی ممالک ملائیشیا اور فلپائن کے درمیان برسوں سے جاری […]

وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا کی ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے برازیل کے صدر لاؤلا ڈی سلوا نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے دفاع سمیت دیگر معمالات میں برزایل کے تعاون کو سراہا ۔ملٹی لیٹرل فورمز پر برزایل اور پاکستان کے تعاون پر دونوں قائدین نے اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں قائدین نے پاکستان اور برازیل کے درمیان دوطرفہ تعاون […]