Browsing tag

#fuel

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت […]

ٹویوٹا اور ہنڈائی کے بعد ہنڈا نے بھی ہائیڈروجن فیول سیل گاڑی بنانے کا اعلان کر دیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کےغیر متوقع نشیب و فراز نے کار سازکمپنیوں کو دیگرصفر اخراج والی ٹیکنالوجیزپر توجہ مرکوز کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ہونڈا ان تین کار ساز اداروں میں سے ایک ہے جس نے ہائیڈروجن سے چلنے والی فیول سیل گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا […]

پاکستان کے گردشی قرضے میں اضافہ، بڑھ کر 5.73 کھرب روپے ہو گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے گردشی قرضہ میں اضافہ ہو گیا جس کے بعد گردشی قرضہ بڑھ کر 5.73کھرب روپے تک پہنچ گیا۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود پاکستان کا توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ خطرناک حد تک بڑھ کر 5.73 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے […]

ہائیڈروجن سے چلنے والا ہائپر سونک مسافر طیارہ 4گھنٹوں میں امریکہ سے آسٹریلیا پہنچے گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) ہائپرسونک ہائیڈروجن سے چلنے والا جیٹ صرف 4 گھنٹے میں امریکہ سے آسٹریلیا کے لیے اڑان بھرے گا۔ ہائیڈروجن سے چلنے والے مسافر جیٹ پروٹوٹائپ کی گزشتہ دو سالوں سے جانچ جاری ہے۔ میونخ میں 2022 کے آخر میں، دوسرے پروٹو ٹائپ ایگر نے ایک کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کی۔ یہ […]

ترکیہ نے حر جیٹ کی پہلی کامیاب پرواز کے ساتھ سپر سانک طیارے بنانے کا سنگ میل بھی عبور کر لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اپنے حر جیٹ ٹرینر اور لائٹ اٹیک ہوائی جہاز کی پہلی کامیاب پرواز کے ساتھ ملک کے لیے تازہ ترین سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ اگرچہ حر جیٹ سے بنیادی طور پر مستقبل کے ترک فاسٹ جیٹ پائلٹوں کو تربیت فراہم کرنے کی توقع کی جاتی ہے۔ لیکن […]

گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پاوڈر سے چلیں گی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ماہرین کا دعوی ہے کہ اب گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پائوڈر جبکہ جہازکھاد سے چلنے لگیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اب تک لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بیٹریاں ٹیسلا، آئی فونز اور بغیر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 16روپے تک کمی کا امکان ہے ۔ قیمتوں کا حتمی اعلان وزارت خزانہ آج شام کو کرے گی۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے ورکنگ پیپر تیار کر لیا، دستاویز کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16 روپے 61 پیسے فی لٹر […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 87پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 87پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔ تفصیلات کےمطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو […]

الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 20برس تک چلنے والی بیٹری مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

  والٹہم (پاک ترک نیوز) بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے 20برس تک چلنے والی بیٹری جلد مارکیٹ میں متعارف کروائی جائے گی ۔یہ بیٹری لیتھیم دھات سے تیار کی جائے گی اور یہ محض صرف 3منٹ میں چارج ہوسکے گی۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ بیٹری لیتھیئم آئن […]