Browsing tag

#fuelpriceadjusment

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر نیپرا نے بجلی بھی گر اد ی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون […]

بجلی صارفین پر امریکہ میں ہونیوالی مہنگائی کا بوجھ بھی ڈالنے کی تیاریاں

لاہور(پاک ترک نیوز) بجلی صارفین امریکہ میں ہونے والی مہنگائی کی قیمت بھی ادا کریں گے۔وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے آئندہ مالی سال میں بجلی صارفین پر347 ارب روپے بوجھ ڈالنے […]

بجلی کی قیمت میں2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ سنٹر ل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی اے )نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی، اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

نیپرا نے بجلی مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ بڑھائے جانے کا امکان ہے۔بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ بجلی مزید مہنگی […]

بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بجلی کا بم گرا دیا ۔ بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔نیپرا نے بجلی میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری […]

بجلی 2 روپے 31 پیسے سستی کرنے کی منظوری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نیپرا نے بجلی 2روپے 31پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کرنے کی منظوری دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف حسن فاروقی کی سربراہی میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 20 پیسے […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی میں پسی عوام کیلئے اور بری خبر ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں 21پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔ نیپرا اس درخواست کی سماعت 29 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ […]

بھاری بلوں سے پریشان عوام پر حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی سے ستائی عوام پر حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا ۔ نیپرا نے بجلی 4روپے 34پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کےمطابق بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے عوام نے بجلی کا ایک اور بم گرا دیا ۔نیپرا نے بجلی 4 روپے 34 […]

نیپرا نے بجلی 9روپے 91پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 9روپے 91پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے اضافہ جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اس کا اطلاق صرف اگست کے ماہ کے بلوں پرہوگا، اس کا اطلاق ڈسکوز […]