Browsing tag

#fuelpriceadjustment

بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں 11روپے تک کمی امکان ہے۔ یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔وزیر اعظم کی حتمی منظوری سے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ آئندہ 15 روز […]

بجلی مزید فی یونٹ 2 روپے ، 63 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں نظرثانی شدہ درخواست دائر کر دی۔ سی پی پی اے کی […]

بجلی مزید 3 روپے41 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کر لی۔بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا […]

بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہو گا، صارفین سے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ […]

بجلی کی قیمت میں 3روپے 48پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی ایک ماہ کیلئے فی یونٹ 3 روپے 48 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے قیمتوں میں اضافہ ماہ اپریل کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا ہے، صارفین پر تقریباً 34 […]

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب میں مسلسل کمی سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ نیپرا نے بتایا کہ بجلی کی طلب میں فروری تک مجموعی طور […]

بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)حکومت نے مہنگی میں پسی عوام کو ایک اور جھٹکا دیدیا ۔ نیپرا نے بجلی مزید 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نو ٹیفکیشن کے مطابق بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بجلی کی قیمتوں میں […]

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کیلئے قیمت میں ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ ممبر نیپرا نے کہا کہ بجلی کی طلب کم ہونے سے صارفین پر بوجھ پڑ رہا، طلب میں اضافے کے […]

نیپرا نے بجلی 7روپے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 7روپے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے پانچ پیسے کا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ اضافہ جنوری کی […]

نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نئی حکومت آنے سے قبل پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ ڈیزل سات روپے 50 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 82 پیسے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔مٹی کا تیل 1 روپے 7 پیسے مہنگ ہونے کا امکان ہے جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار رکھی جا […]

آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 40پیسے اضافے کاامکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،بجلی سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی جائے گی بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا14فروری […]

7ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں 7فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں گزشتہ سات ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں 7فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پٹرول کی فروخت میں مالی سال کے پہلے7ماہ میں 7فیصد کمی جبکہ گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے […]

نیپرا کی بجلی مزید 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی ۔بجلی مزید 5روپے 62پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا اور قیمت میں 5.62 روپے فی یونٹ مزید اضافہ کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی صارفین پر 49 […]

بجلی مزید 4روپے 66پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمتوں میں مزید 4روپے 66پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ صارفین پر 36ارب روپے سے زیادہ کا افافی بوجھ پڑے گا ۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست […]

بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی صارفین کیلئے بری خبر بجلی ایک روپے 70پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا، یکساں ٹیرف کے لیے […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں 55پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) یکم نومبر کو سماعت کرے گی، جس کے بعد درخواست کی منظوری کی صورت میں صارفین پر ایک ماہ کے لیے 8ارب 37 […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ عالمی منڈی میں مسلسل تین دن کمی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ برینٹ آئل کی قیمت میں عالمی منڈی میں 0.57 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل قیمت 86.57 […]

بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر ،بجلی 1روپے 82پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی […]