Browsing tag

#fuelpriceadjustment

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے مہنگی بجلی مزید مہنگی کردی۔نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ تفصیلات کےمطابق بجلی اکتوبر سے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی، فیصلے سے صارفین پر 3 ماہ کیلئے 3 روپے 39 پیسے فی […]

وزیراعظم نے بجلی صارفین کو بلز پر صارفین کو ریلیف کیلئے کمیٹی قائم کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی صارفین کو بلز پرریلیف فراہم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ۔وزیراعظم نے بجلی صارفین کو بلوں پر24 گھنٹوں میں ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کےمطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریلیف کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنانے اور صارفین کو بجلی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک کروڑ 70 لاکھ صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ‏وزیراعظم شہباز شریف کا ایک کروڑ 70 لاکھ صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔اب یہ صارفین رات میں آرام سے سوئیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ بجٹ میں تاجروں پر جو فکس ٹیکس لگایا گیا ہے، اس کے نتیجے میں چھوٹے تاجروں کو بھی بےپناہ […]

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 50پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر سے 3 ماہ کے لئے ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ جاری کردیا۔ بجلی کی […]

نیپرا نے بجلی ایک روپے 55پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترکی نیوز) حکومت نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نجلی کی قیمت میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی قیمت […]

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 9روپے 42پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی والوں کیلئے بڑی عید کا بڑا تحفہ ،نیپرا نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گا۔ […]

نیپرا نے بجلی 7روپے 90پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نےبجلی 7روپے 90 پیسےفی یونٹ کردی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لئے ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہو گا ۔لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو […]

کراچی والوں کیلئے بری خبر ،کے الیکٹر ک نے بجلی 11روپے 34پیسے فی یونی مہنگی کرنیکی تیاریاں

کراچی (پاک ترک نیوز) شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے انتہائی بری خبر ، کے الیکٹرک نے بجلی 11روپے 34پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی ۔بجلی میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 4 جولائی کو سماعت کرے گا۔ کے […]

بجلی کی قیمت میں 7روپے 86پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا 27 جون کو درخواست پر سماعت کرےگا ۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کے مطابق مئی […]

نیپرا نے بجلی 3روپے99پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرانے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ۔بجلی3روپے 99پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشین بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کو جون کے مہینے کے بلوں میں ادائیگی کرنا ہو گی ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،بجلی کے نرخ میں 4روپے پانچ پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ نیپرا 31مئی کو سماعت کرے گا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے، اپریل میں 13 […]

نیپرا نے بجلی 2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نیپرا نے بجلی 2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے […]

نیپرا کا عید سے قبل عوام کو بجلی کا جھٹکا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرا کا عید سے قبل عوام کو بجلی کا جھٹکا ، بجلی 2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی کے بلوں میں اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ اضافے سے بجلی صارفین کو 28 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد کا […]

حکومت کا عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا 27اپریل کو درخواست پر سماعت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمتوں میں […]

بجلی 4روپے85پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی منظوری

لاہو(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی 4روپے 85پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نئی حکومت نے بجلی صارفین کو پہلا جھٹکا دیدیا۔ بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 85پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی ہے ۔ بجلی کی قیمتوںمیں اضافہ اپریل کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے […]

مہنگائی کانیا سونامی آگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ایک بار مہنگائی کا طوفان آگیا ۔ نیپرا نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 5روپے94پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔قیمت بڑھنے سے بجلی صارفین پر58 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔ […]

مہنگائی میں پسی عوام کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی ۔بجلی کی قیمت میں 6روپے10پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست کردی گئی۔نیپرا درخوست پر 28فروری کو سماعت کرے […]

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 10پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسےفی یونٹ اضافہ کردیا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا۔ نیپرا کے مطابق اضافےکااطلاق فروری کےبجلی بلوں پرہوگا۔فیصلےکااطلاق 50 یونٹ والےصارفین اورکےالیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا صارفین پر 30 ارب سےزائدکااضافی بوجھ پڑےگا۔  

بجلی کی قیمت میں 3.12 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوام کیلئے بری خبر بجلی کی قیمتوں میں 3.12روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے دسمبر کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا یکم اور […]

بجلی کی قیمت میں 99 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد@(پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 99 پیسے کمی کردی۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ قیمتوں میں کمی گزشتہ مالی سال کے پہلی […]