Browsing tag

#g7

جی 7 ممالک کا اجلاس، روس کے اثاثے یوکرین کو دینے پر اتفاق

روم(پاک ترک نیوز) جی 7 ممالک کے سربراہان نے روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو 50 ارب ڈالر کی قرض ڈیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ اٹلی میں جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی مسلسل دوسرے سال جی 7 اجلاس میں شریک ہوئے۔ یوکرینی صدر […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولایمیر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے ۔ جاپان 19 سے 21 مئی تک ہیروشیما میں گروپ آف سیون (G7) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ کے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا جا رہا […]

جی۔7روس کے خلاف مربوط پابندیوں کے اقدامات کی پالیسی پر کاربند رہے گی۔ تنظیم کے راہنماؤں کا بیان

برلن(پاک ترک نیوز) جی۔ 7 ممالک روس کے خلاف اپنی مربوط پابندیوں کے اقدامات کی پالیسی پر کاربند ہیں۔اور جی۔ 7تنظیم اپنے دوستوں کی مدد سے اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ یہ بات تنظیم میں شامل ملکوں کے رہنماؤں نےگذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔جی ۔ […]

روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کا اطلاق، ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام

استنبول (پاک ترک نیوز) روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کے بعد ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام ہو گیا اور انقرہ نے اپنے آبنائے پر جانے والے کسی بھی جہاز کے لیے مکمل انشورنس کوریج کا ثبوت مانگ لیا ہے۔ منگل کے روز سامنے آنے […]

اوپیک پلس تنظیم کا تیل کی پیدوار کم کرنے کا پلان آئندہ سال کے آخر تک جاری رکھنے کا فیصلہ

ویانا(پاک ترک نیوز) اوپیک پلس تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء نے تیل کی پیداوار کو اپنے جاری پلان پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں نومبر سے پیداوار کو 2 ملین بیرل یومیہ تک کم کرنا شامل ہے اوپیک کی ویب سائٹ پرپیر کے روز پوسٹ کردہ بیان کے مطابق اوپیک پلس […]

جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے روسی تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی ،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کی جارحانہ پالیسی روکنے کیلئے اس کے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنا ہو گی۔روسی تیل کی قیمتوں اور خریداری کی حد مقرر کرنے سے روس کے آمدنی محدود ہوجائے گی اور یوں پوٹن یوکرین میں اپنی جارحانہ پالیسی ترک کرنے پر مجبور ہوجائیں […]