Browsing tag

#Galle

پاک افغان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ۔افافغان کرکٹ بورڈ نے تماشائیوں کیلئے سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔قومی ٹیم نے ہمبن […]

پاکستان کیلئے زیادہ ڈبل سنچریاں سکور کرنیوالے کھلاڑی

آر اے شمشاد ٹی ٹونٹی کی بہتات کے زمانے میں کسی بھی کھلاڑی کا ٹیسٹ کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنا ایک خوشگوار لمحہ ہوسکتا ہے کیونکہ کہا یہی جاتا ہے کہ کرکٹ کا اصل حسن تو ٹیسٹ کرکٹ ہی ہے ۔پاکستان نے سری لنکا کیخلاف سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری کی بدولت پہلے ٹیسٹ […]

گال ٹیسٹ؛ پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے لنکن ٹائیگرز کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ گال ٹیسٹ کے آخری روز 131رنز کا ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ،آخری […]

گال ٹیسٹ ،پاکستان کو جیت کیلئے 131رنز کا ہدف

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 131رنز درکارہیں ۔ سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 279رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی ۔ڈی سلوا 82،نسان نے 52رنز کی اننگز کھیلی۔ابرار اور نعمان نے تین تین جبکہ شاہین اور آغا سلمان نے دو دو […]

گال ٹیسٹ ،سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 101رنز بنا لئے ہیں اور مزید 48رنز کا خسارہ باقی ہے ۔دنیش چندیمیل 6جبکہ دھنجا ڈی سلوا ایک رنز بنا […]

گال ٹیسٹ ،سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز سعود شکیل نے شاندار ڈبل سنچری سکور کرلی ۔پاکستان نے 9وکٹوں کے نقصان پر 456رنز بنا لئے ۔پاکستان کو 144رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔ سعود شکیل 203رنز جبکہ ابرار احمد 6رنز بنا کر کریز پر موجود […]

گال ٹیسٹ، پاکستان کی سری لنکا کیخلاف ایک رنز کی برتری

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے کھانے کے وقفے تک 6وکٹوں کے نقصان پر313رنز بنائے لئے ہیں ،پہلی اننگز میں پاکستان برتری ایک رنزہوگئی ابھی اس کی چاروکٹیں باقی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا […]

گال ٹیسٹ دوسرے روز کے اختتام پرپاکستان کے 5وکٹوں پر 221رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے سری لنکا کے 312رنز کے جواب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 221رنز بنائے ہیں اور اسے خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 91رنز درکارہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

قومی ٹیم مشکلات کا شکار ،بابراعظم سمیت 4کھلاڑی 78رنز پر پویلین لوٹ گئے

گال (پاک ترک نیوز) سری لنکا کیخلاف پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہو گئی ۔لنکن ٹیم کے 313رنز کے ہدف کے تعاقب میں 78رنز پر پاکستان کے پہلی اننگز میں کپتان بابراعظم سمیت چار کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ سرفر از احمد 6جبکہ سعو د شکیل ایک رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں […]

سری لنکن ٹیم 312پر آئوٹ ،پاکستان ہدف کے تعاقب میں پہلی وکٹ گنوا بیٹھا

گال(پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکاکے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن سری لنکن ٹیم 312بنا کرپویلین لوٹ گئی جبکہ پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی ۔ شان مسعود 22جبکہ عبداللہ شفیق 18رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔ لنچ بریک کے بعد پاکستان کی جانب سے […]

ٹیسٹ میچ مہارت ، ٹمپرامنٹ اور اسٹیمنا کا امتحان ہوتا ہے ،بابر اعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مہارت ، ٹمپرامنٹ اور اسٹیمنا کا امتحان ہوتا ۔ ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیان میں کہا کہ گال ٹیسٹ کا ایک مثبت پہلو یہ ہے کہ ہمارے 13 کھلاڑی […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل گال میں کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ سری لنکا کیخلاف کل کھیلے گا ۔شاہین آفریدی ایک برس بعد واپسی کر رہےہیں ۔ انہیں […]

گال ٹیسٹ :سری لنکا کو جیت کیلئے 3وکٹیں درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سر ی لنکا کو جیت کیلئے 3وکٹیں درکار ہیں ۔ 508رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7وکٹوں کے نقصان پر 205رنز بنا چکی ہے اور اسے جیتینے کیلئے مزید 303رنز درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گال کرکٹ سٹیڈیم […]

گال ٹیسٹ ، پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا پہاڑ جیسا ہدف درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا ہدف دیدیا ۔میزبان ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان 360رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیئر کردی۔ ڈی سلوا نے 109رنز بنائے جبکہ رمین مینڈس 45رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔کپتان […]

گال ٹیسٹ ،سری لنکا نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے ۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ میزبان ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 323رنز بنا لئے ہیں اور اس کی مجموعی برتری 471رنز کی ہو گئی ہے […]

تیسرے دن کے اختتام پر سری لنکا کی مجموعی برتری 323رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے اختتام پر میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 323رنز ہو گئی۔ سری لنکا نے دوسری اننگز میں 176رنز بنائے ہیں اس کے 5کھلاڑیوں پویلین لوٹ چکے ہیں ۔ سری لنکن بلے باز ڈی سلوا 30اور کپتان کورنتے 27رنز […]

گال ٹیسٹ ، سری لنکا کی برتری 169رنز ہو گئی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے کھانے کے وقفے تک 22رنز بنا لئے ہیں اور اس کی مجموعی برتری 169رنز ہو گئی ہے ۔ نروشان ڈکوالا 11جبکہ اوشاد فرنینڈو 8رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں […]

گال ٹیسٹ ،دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان کے 7وکٹوں کے نقصان پر 191رنز

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نےاپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 191رنز بنا لئے ہیں ۔اسے سری لنکا کے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے 187رنز درکار ہیں ۔سری لنکا […]

سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا کے 378رنز کے جواب میں پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے ۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 32رنز بنا لئے ہیں اور اسے […]

پاک لنکا دوسرا ٹیسٹ کل ،قومی ٹیم میں دو تبدیلیوں متوقع

کولمبو (پاک ترک نیوز) دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل میچ کل گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا ۔قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں متوقع ہیں ۔ قومی فاسٹ بائولر شاہین ان فٹ ہونے کے باعث میچ میں حصہ نہیں لیں گے تاہم وہ سری لنکا میں ہی موجود ہوں […]