Browsing tag

Gas

روسی گیس کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ۔ جرمن حکومت نے وارننگ جاری کر دی۔

روسی گیس کی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ۔ جرمن حکومت نے وارننگ جاری کر دی۔ برلن (پاک ترک نیوز) جرمن وزیرخزانہ رابرٹ ہے بیک کہا ہے کہ جرمن حکام نے روس سےگیس کی سپلائی بند کرنے کے معاملے کے لیے ایک ہنگامی منصوبہ نافذ کر دیا ہے۔ بدھ کے روز پریس کانفرنس میں انہوں نے […]

یورپی کونسل خطے میں توانائی کی قیمتوں میں کمی کے اقدامات پر اتفاق نہ کر سکی

برسلز(پاک ترک نیوز)یورپی کونسل کے ارکان جہاں توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر اتفاق رائے میں ناکام رہےہیں ۔ وہیں روس کے اس کی گیس کی قیمت کی ادائیگی صرف روبل میں وصول کرنے کے فیصلے کےحوالے سے بھی متفقہ نکتہ نظر بھی سامنے نہیں آ سکا۔ یورپی […]

اسرائیلی صدر ہرزوگ کا دورہ تعلقات میں اہم موڑ: اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اس وقت ترکی کے دورے پر ہیں جو کہ کسی اسرائیلی سربراہ 2008 کے بعد ترکی کا پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان طویل کشیدہ […]

نورڈ اسٹریم 2گیس پائپ لائن منصوبہ مر چکا ہے۔ امریکی نائب وزیر

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے سیاسی امور وکٹوریہ نولینڈ نے کہاہے کہ ان کا خیال ہے کہ نورڈ اسٹریم 2 گیس پائپ لائن منصوبہ فی الحال مر چکا ہے اور اس کے کبھی "دوبارہ زندہ” ہونے کا امکا ن بھی نہیں ہے۔ گذشتہ روز امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی […]

پاکستان میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے صوبہ سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا ۔ پی پی ایل کے مطابق موہر ون کنویں سے یومیہ 14.3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس ملے گی۔ اعلامیے کے مطابق لطیف بلاک موہر ۔ون کنویں کی بارہ ہزار ایک سو گیارہ فٹ گہرائی تک […]

روس،یوکرین تنازعہ:بڑےگیس برآمد کنندان قطر میں ملیں گے

دوحہ(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے منتظمین کا کہنا ہےکہ دوحہ بڑے گیس سپلائی کرنے والے ممالک کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ یہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد کیا جارہا ہے جب یورپی ممالک روس کے یوکرین پر ممکنہ حملے کی صورت میں متبادل ذرائع […]

ٹوبہ ٹیک سنگھ، گیس لیکج کے باعث گھر میں آتشزدگی سے 7افراد جاں بحق

پیر محل(پاک ترک نیوز) پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آتشزدگی سے 7افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کو […]

ہنگو: گھر میں گیس بھر جانے سے 3بچوں سمیت6افراد جاں بحق

ہنگو(پاک ترک نیوز) ضلع ہنگو کے علاقہ گلشن کالونی میں ایک گھرمیں گیس بھر جانے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق ضلع ہنگو کے علاقے گلشن کالونی میں رات کو گھر میں ہیٹر لگا رہنے کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی۔ دم گھٹنے سے پورا خاندان مو ت کے […]

سندھ میں آج سے سی این جی سٹیشنز بند

کراچی (پاک ترک نیوز )صوبہ سندھ میں آج سے ڈھائی ماہ کیلئے سی این جی سٹیشنوں کو بند کردیا گیا ۔ سی این جی سٹیشنزکو 15فروری تک گیس کی سپلائی بند رہے گی ۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق طلب و رسد کا فرق بڑھنے اور گھریلو صارفین کی ضروریات پوری کرنے کے لئے یہ […]

سندھ:سی این جی سٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پاک ترک نیوز) گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کیلئے سندھ نے سی این جی سٹیشنز کو ڈھائی کیلئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سی این جی سٹیشنز کو یکم دسمبر سے 15فروری 2022تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدن کمپنی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کے تحت گھریلو صارفین کی ضرورت […]

بجلی اور پٹرول کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میںاضافے کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ سوئی ناردرن نے اوگرا کوگیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ درخواست رواں مالی سال کی ریونیو ضروریات کی مد میں دی گئی ۔سوئی نادرن نے اوسط قیمت میں907روپے 75پیسے فی ایم ایم بی […]

سندھ میں کھوری واہ کے مقام پر گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (پاک ترک نیوز) صوبہ سندھ میں گیس کے نئےذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ 22 ستمبر کو گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی شروع کی گئی، 2 ہزار 853 میٹر گہری کھدائی کی گئی، کھوری واہ گیس کنویں سے 41 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس برآمد ہو رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم کے مطابق […]

حکومت کا صنعتوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپلائی کی کمی اور فیس کی غیر مستحکم اوسط لاگت کے ساتھ حکومت ٹیرف کو معقول بنانے کے پہلے مرحلے میں صنعتی شعبے کے لیے 6.5 ڈالر فی یونٹ کا سبسڈائزڈ (رعایتی) نرخ واپس لینے والی ہے۔ ایک سینیئر حکومتی عہدیدار نےبتایا کہ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے کیپٹیو پاور […]