Browsing tag

#GazaStrip

جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا باضابطہ جواب موصول ہوا ہے۔حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیا

دوحہ (پاک ترک نیوز) حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیا نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی حالیہ تجویز پر اسرائیل کا باضابطہ ردعمل موصول ہوا ہے اور جواب دینے سے قبل اس کا جائزہ لیا جائے گا۔ قطری میڈیا کے مطابق دوحہ میں مقیم حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیا نے ایک بیان میں […]

اسرائیل کا فلسطینی مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر زمین پر قبضے کا اعلان

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے فلسطینی مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر زمین پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 800 ہیکٹر (1,977 ایکڑ) اراضی پر قبضے کا اعلان کیا، جسے کارکنوں نے دہائیوں میں زمین پر سب سے بڑا قبضہ قرار دیا ہے۔ شمالی وادی اردن کے […]

نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں مزید 100فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) نئے سال کے آغاز اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری رہی ۔ صیہونی فوج کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ شہر پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے اتوار (31 دسمبر) کی رات تقریباً 48 افراد شہید ہوئے […]

غزہ پر اسرائیل حملے میں مزید 26فلسطینی شہید ،شہدا کی تعداد 12ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ (پاک ترک نیوز ) غزہ پر اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں ۔صیہونی افواج کی جانب سے غزہ پر حملے میں مزید 26فلسطینی شہید ہو گئے ۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 12ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فوج نے جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں […]

صیہونی فوج کا غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ یرغمالیوں کا کوئی نشان نہ ملا

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے الشفاء اسپتال پر حملے کے بعد فلسطینی حکام نے طبی عملے، مریضوں اور بے گھر افراد کے لیے فوری بین الاقوامی تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔یہ اعلان حماس کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال میں قتل عام کی وارننگ کے بعد […]

غزہ:اسرائیلی فضائی حملوں میں 56مساجد شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ میں میڈیا آفس کی جانب سے بتایا گیا کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 56مساجد بھی شہید ہوگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت میں کم از کم 56 مساجد شہید جبکہ تین گرجا […]

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70فیصدفلسطینی بے گھر ہو گئے

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں روز بروز اضافہ ہو رہاہے ۔ مسلسل بمباری کے باعث غزہ کی 70فیصد آبادی بے گھر ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق غزہ کے حکام نے بتایا کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت نے محصور علاقے کی تقریباً 70 فیصد آبادی کو اپنے گھروں سے […]

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں کم از کم 2,360 فلسطینی بچےشہید ہو چکے ہیں،یونیسیف

جینوا (پاک ترک نیوز) حماس کے حیرت انگیز حملے کے بعد سے، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کی ہے اور محصور ساحلی علاقے میں زمینی حملے کی تیاری کئے بیٹھا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے اب تک6ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 2360بچے شامل ہیں۔ مشرق وسطیٰ […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ(پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔صیہونی حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 320 مقامات کو نشانہ بنایا گیا جس سے مزید 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، رفح شہر پر اسرائیل نے […]

اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر جارحیت جاری ،مسلم امہ کی پراسرار خاموشی

  بیت المقدس (پاک ترک نیوز) ایک مرتبہ پھر مسلمانوں پر امتحان کا وقت آن پڑا ہے، ایک مرتبہ پھر صیہونی فورسز نےپہلے بیت المقدس اور پھر عزہ کی پٹی پر بسنے والے مجبور و بے یارومددگار مسلمانوں پر عرصہ حیا ت تنگ کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کردیا ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے […]