Browsing tag

#gdp

پاکستان پربیرونی قرضہ 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان پر بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں حکام اقتصادی امور ڈویژن نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز تجاوز کرگیا، اس میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل […]

7 برکس ممالک کی 2024 میں جی ڈی پی امریکہ سے زیادہ ہونے کا امکان

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) 7 برکس ممالک کی 2024 میں جی ڈی پی امریکہ کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی توقع ہے ۔ 2024میں برکس ممالک کے جی ڈی پی کو لے کر بہت سی پیشگوئیاں کی جا رہی ہے توقع کی جا رہی ہے کہ ترکیہ بھی امریکہ سے بھی آگے نکل جائے گا […]

چین کے جی ڈی پی میں سالانہ بنیاد پر 5.3 فیصد اضافہ

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کی معیشت نے سال کے پہلے تین مہینوں میں توقع سے زیادہ تیزی سے ترقی کی۔ چین کے قومی ادارے برائے شماریات کے ڈپٹی ڈائریکٹر شینگ لائی یون کا کہنا ہے کہ جی ڈی پی میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا ہے ، سال کی پہلی سہ ماہی میں […]

پاکستان کا گردشی قرضہ 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پاکت رک نیوز) پاکستان کا گردشی قرضہ بڑھ کر 5.7 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے جو کہ جی ڈی پی کا 5.4 فیصد ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے 3 بلین ڈالر کے بیل آؤٹ کے جائزے کے دوران مقرر کردہ 4 فیصد کی حد کو عبور کر گیا ہے۔پاور سیکٹر […]

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی شرح نمو 1.7فیصد رہنے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ روا ں مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو1.7 فیصد رہے گی،طویل المعیاد بنیادوں پربحالی کیلیے اصلاحات کی کوششیں جاری رکھنی ہوں گی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ ’’ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘‘ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال […]

روس کے جی ڈی پی میں رواں سال 3فیصد کمی ہو گی۔ بنک آف روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) رواں سال 2022 میں روس کی جی ڈی پی میں 3فیصد کے قریب کمی کی توقع ہے۔ جو پہلے سے لگائے گئے تخمیوں کے مطابق ہے۔ بینک آف روس کی گورنر ایلویرا نبیولینا نے ریگولیٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے بعد گذشتہ روز پریس کانفرنس میںکہا کہ ہماری 2022 میں […]

جرمنی کو ہر سال 4 لاکھ ہنر مندوں کی ضرورت ہے

جرمنی میں افرادی قوت کا بحران شدت اختیار کر گیا برلن (پاک ترک نیوز) جرمن حکومت نےاعلان کیاہے کہ وہ امیگریشن قانون میں اصلاحات کے ساتھ یورپی یونین سے باہر سے آنے والے تارکین وطن کے لیے داخلے کے قوانین میں نرمی کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ ہنر مند کارکنوں کی جرمنی کی مانگ […]

ملک کا مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82 ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک کا مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 1371.82ارب روپے ہو گیا ۔گذشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 438.491 ارب روپے تھا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال2021-22کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2021) میں ملک کے بجٹ خسارے میں933.33 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس […]

پہلی ششماہی ،کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

کراچی (پاک ترک نیوز) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں خسارہ 9ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا جو کہ جی ڈی پی کے 5.7فیصد کے برابر ہے ۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں برآمدات کی شرح نمو منفی 4.8 فیصد جبکہ درآمدات کی شرح نمو منفی 0.5فیصد رہی تھی۔ گزشتہ مالی سال کے […]

2021ء میں چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو 8 فیصد رہنے کا امکان ہے، رپورٹ

شن ژن (پاک ترک نیوز) گذشتہ سال 2021ء میں چین کی جی ڈی پی کی شرح نمو 8 فیصد رہنے کا امکان ہے، جس میں سال کی آخری سہ ماہی میں 3.7 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ چین کی معیشت کے بارے میں تازہ تخمینے پیکنگ یونیور سٹی کے ایچ ایس بی سی بزنس اسکول کےتھنک […]