Browsing tag

#gemanny

روسی کمپنی کی یورپ کو معطل گیس سپلائی بحال کرنے کی تاریخ دینے سے گریز

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے توانائی کے بڑے ادارے گیزپروم نے یورپ کو نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے ذریعے گیس کی ترسیل کو مکمل طور پر بند کر دیا ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ جب تک آلات میں آپریشنل نقائص ختم نہیں ہو جاتے اس وقت تک گیس بحالی کی تاریخ نہیں دے […]