Browsing tag

#gemany

ترکیہ F-16معاہدے کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے F-16طیاروں کے معاہدوں کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا بھی اعلان کردیا ۔ ترک گلر سیاستدان کا کہنا ہے کہ یورو فائٹر جرمنی میں ہمارے اتحادیوں کے لیے خصوصی اثاثہ نہیں ہے۔ ہمیں بھی ان طیاروں میں دلچسپی ہے، لیکن کچھ ایسے مسائل ہیں جن سے ہمارے […]

سولر بالکونیاں بنانے میں جرمنی یورپ میں سب سے آگے

برسلز (پا ک ترک نیوز) جرمنی میں چار لاکھ ے زیادہ پلگ ان سولر سسٹمز نصب کیے گئے ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر لوگوں کے گھروں کی بالکونیوں کی ہموار چھتوں پر لگائے گئے ہیں۔اور اب یہ پورے یورپ مین مقبولیت پا رہے ہیں۔ سولر پاور یورپ ایسوسی ایشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق […]

جرمن سیاستدان کے معاون کو چین کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

برلن (پاک ترک نیوز) انتہائی دائیں بازو کے جرمن سیاستدان کے معاون کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے یورپی پارلیمنٹ کے رکن کے ایک معاون کو چین کے لیے جاسوسی کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ خیال کیا […]

کیا اٹلی جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر یورپ کا معاشی پاور ہاؤس بن رہا ہے؟

میلان (پاک ترک نیوز) کیا اٹلی جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر یورپ کا معاشی پاور ہاؤس بن رہا ہے؟ جب کہ روم میں حکومتیں وبائی مرض سے پہلے کے سالوں میں مایوس کن ترقی کی پیش گوئیوں اور قرضوں کی خراب درجہ بندی کا اعلان کرنے کے عادی تھیں، اب یہ ملک تیزی سے یورپ […]

انڈونیشیا کو نئی ویزا فری انٹری کے ذریعے سیاحت سے 25بلین ڈالر اضافی آمدنی کی توقع

جکارتہ (پاک ترک نیوز) انڈونیشیا کو نئی ویزا فری انٹری پالیسی کے ذریعے سیاحت سے 25بلین ڈالر اضافی آمدنی کی توقع ہے ۔ انڈونیشیا کے وزیر برائے سیاحت اور تخلیقی معیشت سانڈیاگا یونو کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی کے نفاذ سے انڈونیشیا کا سیاحتی شعبہ ممکنہ طور پر […]

سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

منیلا (پاک ترک نیوز) سربیا کینیڈا کو شکست دے کر باسکٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اس کا مقابلہ جرمنی یا امر یکہ سے ہو گا ۔ سربیا نے کینیڈا کو 95-86 سے شکست دی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والے سیمی فائنل میں بوگڈان بوگڈانووچ 23 پوائنٹس کے […]

میونخ،آٹو موبائل شو میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

میونخ (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں آٹو موبائل شو کے دوران چینی گاڑیوں کی ہر طرف دھوم دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کے شو کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ گزشتہ برس کے مقابلے […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولایمیر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے ۔ جاپان 19 سے 21 مئی تک ہیروشیما میں گروپ آف سیون (G7) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ کے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا جا رہا […]

ترکیہ میں 2022کے دوران ریکارڈ روسی سیاحوں کی آمد

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس 2022کے دوران ریکارڈ روسی سیاحوں کی آمد ہوئی ۔ ایک اعلیٰ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ترکیہ 2022 میں روسیوں کے لیے سب سے گرم تعطیلات کا مقام رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد ان […]

جی۔7روس کے خلاف مربوط پابندیوں کے اقدامات کی پالیسی پر کاربند رہے گی۔ تنظیم کے راہنماؤں کا بیان

برلن(پاک ترک نیوز) جی۔ 7 ممالک روس کے خلاف اپنی مربوط پابندیوں کے اقدامات کی پالیسی پر کاربند ہیں۔اور جی۔ 7تنظیم اپنے دوستوں کی مدد سے اس سلسلے کو آگے بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔ یہ بات تنظیم میں شامل ملکوں کے رہنماؤں نےگذشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہی ہے۔جی ۔ […]

جرمن شہرکولون کی مرکزی مسجد میں جمعہ کے روز پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر کولون میں واقع مسجد نے جمعہ کے روز پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان نشر کر کے شہر کی تاریخ میں ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ ترک-اسلامک یونین برائے مذہبی امورکے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن اتسوئے نے گذشتہ روز اس تاریخی موقع پر موجود صحافیوں کو […]

یورپ پانچ صدیوں کی بدترین خشک سالی سے دوچار ہے۔ یورپی یونین کے ادارے کی رپورٹ

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپ کو کم از کم 500 سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ براعظم کا دو تہائی حصہ الرٹ یا وارننگ کی حالت میں ہے۔ جس سے اندرون ملک جہاز رانی، بجلی کی پیداوار اور بعض فصلوں کی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ یورپی کمیشن کے زیر نگرانی […]

جرمنی ترکیہ اور یونان کے مابین تنازعات کے حل میں ثالثی کا حق کھو چکا ہے۔ ترک اور جرمن وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے جرمنی پر اپنا غیر جانبدارانہ موقف کھونے پر تنقیدکرتے ہوئے برلن سے مطالبہ کیاہے کہ وہ ترکی اور یونان کے درمیان تنازعہ کے حوالے سے اپنے ثالثی کے کردار کے حوالے سے غیر جانبدارانہ موقف اپنائے۔اور یہ بھی زور دیا کہ وہ دہشت گرد […]

مرسڈیز بینز نے نئے ماڈل کی تصاویر جاری کردیں

برلن (پاک ترک نیوز) معروف جرمن کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے نئے ماڈل کی تصاویر جاری کردی ہیں ۔ای کیو ایس ایس ی وی کی پہلی جھلک پیش کردی گئی۔ گاڑی میں 55انچ کی ایکس ہائپر سکرین ہے جو پورے فرنٹ کیبن پر پھیلی ہوئی ہے۔ 12اعشاریہ 3انچ کا ایل ای ڈی ڈسپلے موجود […]

امریکہ نے روس پر نئی سنگین پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے روس پر نئی سنگین پابندیاں عائد کردیں۔امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکہ نے روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر برآمدات سمیت متعدد شعبوں میں پابندیوں […]

روس، چین، امریکا، برطانیہ، فرانس جوہری جنگ کی روک تھام پر متفق

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس، برطانیہ، چین، امریکہ اور فرانس کے رہنماؤں نے جوہری جنگ کو روکنے اور ہتھیاروں کی دوڑ سے بچنے کے بارے میں مشرکہ لائحہ عمل تیار کرنے پر اتفاق کر لیاہے۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے مستقل ارکان اور دنیا کے سب سے بڑے جوہری ہتھیار رکھنے والے عوامی جمہوریہ چین، […]

جرمنی نے آخری چھ میں سے تین جوہری بجلی گھر بند کر دیئے

برلن(پاک ترک نیوز)جرمنی نے اپنے آخری چھ جوہری بجلی گھروں میں سے تین کو بند کر دیا ہے ۔ وہ جوہری توانائی سے اپنی دستبرداری کو مکمل کرنے کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اس نے اپنی توجہ بجلی پیدا کرنے کے قابل تجدید ماحول دوست ذرائع کی طرف موڑ دی ہے۔ جرمن حکومت نے […]

پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ

گلاسگو (پاک ترک نیوز) دنیا کی 6 بڑی آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے ماحول دوست قدم اٹھاتے ہوئے 2040 تک پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی کاروں کی پیداوار بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔گلاسگو میں جاری ماحولیاتی کانفرنس کے دوران گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے یہ عہد کیا کہ وہ آب و ہوا […]

زلزلے سے درختوں کی افزائش میں تیزی

لائپزگ، جرمنی(پاک ترک نیوز) زلزلے آنے سے ہر طرف تباہی ہوتی ہےمگر اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ زلزلوں کی شدت خود زیرِ زمین پانی اور ان میں موجود مفید غذائی اجزا و نمکیات کو الٹ پلٹ کرکے رکھ دیتے ہیں۔ یہاں […]