Browsing tag

#genava

رفح پراسرائیلی حملے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا

جنیوا(پاک ترک نیوز ) جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15 رکنی کونسل کے ایک غیر مستقل رکن ہےاور اسے سلووینیا کی حمایت حاصل ہے […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں رمضان کےدوران غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی گئی۔ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرارداد پر رائے شماری کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوا جس میں قرارداد کو منظور کرلیا گیا، فوری جنگ بندی کی قراردادسلامتی کونسل کے10 […]

اتنی بڑی رقم کا ملنا اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں 9 ارب ڈالر سے زائد رقم ملنا غیبی امداد سے کم نہیں، اتنی بڑی رقم کا پاکستان کو ملنا موجودہ اتحادی حکومت پر دنیا کے اعتماد کا اظہار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس کی کامیابی پر اظہار تشکر […]